واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت کا کوئی بھی خاص گھر اور ڈر نہیں ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-08, 09:17 PM   #1
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت کا کوئی بھی خاص گھر اور ڈر نہیں ہوتا

محبت کا کوئی بھی خاص گھر اور ڈر نہیں ہوتا

محبت ایک طوفانی سا جذبہ ہے
یہ جذبہ وہ ہے جس کے واسطے دو دل
کسی بھی وقت اور لمحے کو
لاثانی سمجھتے ہیں
انہیں عمر گریزاں کی
سبک رفتار چالوں کا
ذرا بھی ڈر نہیں ہوتا
محبت کا کوئی بھی خاص گھر اور ڈر نہیں ہوتا
کہیں بھی اور کسی بھی روپ میں
اس کی نمو چپ چاپ ہوتی ہے
تڑپ بے تھاپ ہوتی ہے
نہ اس کا کوئی موسم ہے
نہ حد آخری کوئی
یہ جذبہ غیر فانی ہے
یہ امر جادوانی ہے
Shani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Shani کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (07-11-08), سیپ (07-11-08)
پرانا 07-11-08, 10:04 PM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کا کوئی بھی خاص گھر اور ڈر نہیں ہوتا

بہت خوب۔
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Shani (07-11-08)
جواب

Tags
محبت, رفتار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گزرے وقت کو بھی بھلا دینا آسان نہیں ہوتا The Great شعر و شاعری 0 14-09-09 01:42 PM
کبھی ایسے بھی ہوتا ہے محبت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 1 06-03-09 01:40 PM
آپ بھی بش کو جوتا ماریں ام طلحہ گپ شپ 46 02-01-09 08:57 AM
’زرا سا بھی شبہ ہوتا تو تلاشی کا انتظام کر لیتے‘اورکزئی حملے میں زخمی ہونے والے قبائلی رہنماء ابن جلال خبریں 0 12-10-08 03:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger