واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت کرنے والا تو کبھی، گلہ نہ کرے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 07:14 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محبت کرنے والا تو کبھی، گلہ نہ کرے

محبت کرنے والا تو کبھی، گلہ نہ کرے

یہ بات اس کی ھے کرے یا حق ادا نہ کرے
محبت کرنے والا تو کبھی، گلہ نہ کرے

اٹھیں جو راہِ عشق میں قدم رکا نہ کریں
گریباں چاک ہو جو اس میں وہ سلا نہ کرے

دعائیں مانگ کہ سحر نصیب ہو تیرے
اندھیرا بخت میں جب ہو، دیا جلا نہ کرے

یہ ٹھیک ھے کہ جدا سب نے ہونا ھے اک دن
ہمیں‌اس زندگی میں تو خدا جدا نہ کرے

یہ کیا شکائتیں تم دل کی آج لے بیٹھے
وہ دل ہی کیا جو مصیبت میں مبتلا نہ کرے


جسے یقین ہو اپنی محبتوں کا وہ
پکڑ کے ہاتھ لے جائے کوئی التجا نہ کرے

ھے کون دنیا میں جس کو نہیں کمی کوئی
جو چاہا جس نے بھی وہ سب اسے ملا نہ کرے

اسے کہیں اگر جینا ھے بغیر اس کے
تو پھر کبھی بھی میری عمر کی دعا نہ کرے

تمہیں کہا بھی تھا عامر ھے معاملہ دل کا
اجڑ جائے جو ایک بار پھر بسا نہ کرے

طفیل عامر
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہونا, کوئی, کرے, ھے, یقین, یا, قدم, لے, محبت, معاملہ, مصیبت, آج, اپنی, ادا, اسے, بار, جلا, جائے, خدا, دل, دنیا, زندگی, عامر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمر کے بعد اس طرح دید بھی ہو گی بات بھی، ثمینہ راجہ ہادی خان شعر و شاعری 1 30-01-09 10:30 PM
کبھی نیکی بھی، اسکے جی میں، گر آجائے ہے مجھ سے میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:57 AM
مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:13 PM
ذکر میرا بہ بدی بھی، اُسے منظور نہیں خرم شہزاد خرم دیوان غالب 1 17-12-07 10:13 AM
تو دوست کسی کا بھی، ستمگر! نہ ہوا تھا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger