واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-03-08, 07:09 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت پھول ہوتی ہے
محبت خار ہوتی ہے

محبت بوند بھر پانی
محبت دھار ہوتی ہے

محبت دشمن جاں بھی
محبت یار ہوتی ہے

محبت ابر ہوتی ہے
محبت صبر ہوتی ہے

محبت زاہد ہوتی ہے
محبت کفر کہتی ہے

محبت کونج تنہا سی
محبت ڈار ہوتی ہے

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
محبت پاس ہوتی ہے
مگر اس پار ہوتی ہے
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, محبت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت نہ اتنی پاس ہوتی بزم خیال مزاحیہ شاعری 10 28-11-09 12:35 AM
محبت نہ اتنی پاس ہوتی تو دل کو آس ہوتی The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:37 PM
محبت یک طرفہ ہوتی ہے محمدخلیل گپ شپ 10 18-04-09 12:05 AM
اگر وہ مہرباں ہوتی (وجدان) وجدان شعر و شاعری 2 08-05-08 07:13 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger