واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مدارِ گردشِ عالم کا جو اشارہ تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-08, 07:07 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مدارِ گردشِ عالم کا جو اشارہ تھی

مدارِ گردشِ عالم کا جو اشارہ تھی

مدارِ گردشِ عالم کا جو اشارہ تھی

بدل گئی وہ نظر جو مرا سہارا تھی



وفا مری تھی اسیرِ خلوصِ قلب و نظر

پتہ چلا کہ وہ متروک استعارہ تھی



ملو ہمیں بھی اور ان سے بھی رابطے رکھو

ابھی تلک تو یہ توہین بھی گوارہ تھی



وہ بات کرتا تو ہونٹوں پہ پھول کھلتے تھے

بہار وصل کے امکان کا نظارہ تھی



میں اس کے سائے میں تقدیر پڑھ لیا کرتی

نگاہ اس کی کہ روشن کوئی ستارہ تھی



وہ بحرِ موجِ تلاطم تھا اک محبت کا

میں اس کے جوشِ جنوں خیز کا کنارہ تھی



خوشی نے پھر سے اداسی کی اوڑھنی اوڑھی

گئی وہ رُت کہ جو رنگوں کا استعارہ تھی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-03-08, 04:48 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مدارِ گردشِ عالم کا جو اشارہ تھی

اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, نظر, محبت, شاعری, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
محبت اس کے بس کا روگ کب تھی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:15 PM
وہ میرے قریب ہی کھڑی تھی محمدعدنان شعر و شاعری 4 20-05-08 01:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger