واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مرثیہ پڑھیں ایسے نگہبانوں کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 10:37 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرثیہ پڑھیں ایسے نگہبانوں کا

مرثیہ پڑھیں ایسے نگہبانوں کا

گر یہی حال رہا ساقی مہ خانوں کا
ڈھیر لگ جائے گا ٹوٹے ہوئے پیمانوں کا

قحط دنیا میں ہے اب ایسے مسلمانوں کا
زور جو توڑ دیا کرتے تھے طوفانوں کا

کوئی خالد ہے ’ نہ طارق ہے نہ ابن قاسم
راستہ صاف ہے بڑھتے ہوئے شیطانوں کا

جیسے چاہو ، جہاں چاہو بہادو اس کو
خون اس دور میں سستا ہے مسلمانوں کا

جن کے ہوتے ہوئے لٹ جائے غریبوں کے نشیمن
مرثیہ آؤ پڑھیں ، ماتم کریں ایسے نگہبانوں کا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 10:46 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن کے ہوتے ہوئے لٹ جائے غریبوں کے نشیمن
مرثیہ آؤ پڑھیں ، ماتم کریں ایسے نگہبانوں کا

بہت خوب
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, کرتے, گر, ٹوٹے, یہی, لگ, لٹ, چاہو, مرثیہ, مسلمانوں, آؤ, ایسے, ابن, بڑھتے, جہاں, جائے, حال, خالد, دور, دنیا, ساقی, سستا, طارق, غریبوں, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جلد کی خوبصورتی کیسے برقرار کھیں راجہ صاحب فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 01-01-12 02:36 AM
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں فرحان دانش پاکستان میں دہشت گردی 7 22-08-10 04:32 PM
امتحان میں زندہ دلی سے کیسے فیل ہوتے ھیں عبداللہ سعید طالب علموں کی بیٹھک 4 28-08-09 08:59 AM
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! فرحان دانش تاریخ پاکستان 27 12-07-09 11:33 AM
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! قسط نمبر2 فرحان دانش تاریخ پاکستان 3 28-03-09 05:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger