واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-09, 04:09 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں

مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں

مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں
آؤ نہ اتنے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

اے درد ھجر یاد نہ کر،الفتوں کا دور
ھے شب بہت اداس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

یہ دل کا مدّعا ھے،بہت ناز سے صنم
لوٹ آؤ میر ے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-09-10), عروج (15-09-10)
پرانا 15-09-10, 06:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمر چھوٹی مگر درد بڑا پال لیا ھے ،پڑھائ پر توجہ مرکوز رکھیں تا کہ ھر طرف سے کامیابی آپکا مقدر بنے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-10, 09:41 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب The Great
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-09-10, 09:43 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
عمر چھوٹی مگر درد بڑا پال لیا ھے ،پڑھائ پر توجہ مرکوز رکھیں تا کہ ھر طرف سے کامیابی آپکا مقدر بنے۔
واہ واہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (18-09-10), عروج (14-10-10)
پرانا 15-09-10, 09:46 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
عمر چھوٹی مگر درد بڑا پال لیا ھے ،پڑھائ پر توجہ مرکوز رکھیں تا کہ ھر طرف سے کامیابی آپکا مقدر بنے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (18-09-10), عروج (14-10-10)
پرانا 18-09-10, 05:24 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آپ کو نیلم آنٹی کی چھوٹی عمر کیسے پتا چلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-10, 10:53 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی نظم کے ساتھ عمر اٹھارہ لکھی ھے۔ نام سے مرد عورت کی تخصیص ؟ مہربانی فرما کر واضح نام ھی اختیا ر کیا کریں ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
great, کامیابی, کس, ھے, پال, لیا, چھوٹی, چاہ, ناز, مگر, مقدر, مرکوز, مرنے, آپکا, ابھی, اتنے, بڑا, توجہ, تمہیں, تا, دل, درد, رکھیں, شب, طر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھوں میں آنسو چھپاتا رہا The Great شعر و شاعری 1 20-09-10 10:34 AM
میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 2 18-09-10 11:42 AM
مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں The Great شعر و شاعری 2 18-09-09 12:26 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:57 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger