واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-08, 12:28 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا

مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا

مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا
مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا
وہ میری بات سنے کیوں میں بے نوا جو ہوا
نظر ، میں تیری نظر سے ملا نہیں سکتا
کہ مجھ میں تجھ میں زمانے کا فاصلہ جو ہوا
سوادِ شہر میں ملتے ہیں لوگ سنگ بدست
سوادِ شہر میں صحرا کو راستہ جو ہوا
کوئی بھی گزرے مرا حال پوچھتا ہے ضرور
غبارِ راہِ طلب اپنا آشنا جو ہوا
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 04:15 AM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, حال, راستہ, شہر, شاعری, صحرا, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام رضی پاکستان میں دہشت گردی 10 02-11-10 04:39 PM
بھارت سے ایک پیغام حیدر میرا پاکستان 6 16-10-10 08:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger