واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مرے شکستہ پروں کا حساب کیا ھو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:54 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مرے شکستہ پروں کا حساب کیا ھو گا

مرے شکستہ پروں کا حساب کیا ھو گا

مرے شکستہ پروں کا حساب کیا ھو گا
خبر ھے تیز ہوا کا جواب کیا ھو گا

ترے وصال سے بڑھ کے کیا خوشی ھو گی
تری جدائی سے بڑھ کے عذاب کیا ھو گا

بچھڑ رھے ھیں بصد شوق آپ اب لیکن
سکوں ملا نہ کہیں تو جناب کیا ھو گا

ترے علاوہ کسی منتخب کروں گا میں
بغیر تیرے یہاں انتخاب کیا ھو گا

سفر تمام کرے گا وہ کس طرح آکاش
قدم اٹھائے بنا کامیاب کیا ھو گا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمانوں کی مدد اور پردہ پو شی malik akmal حقوق انسان 2 11-10-10 05:24 PM
آکھو جی آیا نوں رضی تعارف 3 09-04-09 12:43 PM
دیکھو ھم دونوں کا بل الگ الگ لانا چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 1 14-01-09 11:33 AM
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger