| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ ایسے اشعار جو پڑھنے والے کو مسکرانے پر مجبور کر دیں
وزن سے بے شک گرے ہوے ہوں لیکن تہذیب سے گرے ہوے نہیں ہونے چاہییں۔ تو عرض کیا ہے : رات کہتے ہیں تیری زلفِ گرہ گیر کو لوگ تو اگر سر منڈھا دے تو اجالا ہو جائے ------- رنگ خوشبو گلاب دے مجھ کو اس “دعا“ میں عجب “اثر“ آیا میں نے پھولوں کی آرزو کی تھی آنکھ میں موتیا اتر آیا -------- نظر کی عیب جوئی دل کی ویرانی نہیں جاتی یہ دو صدیوں کی عادت ہے بہ آسانی نہیں جاتی یہ اچھی فقرواستغنا کی صورت ہے معاذاللہ کہ پوری قوم کی صورت ہی پہچانی نہیں جاتی جہاں تک کثرت اولاد نے پہنچا دیا اس کو وہاں تک بندہ پرور نسل انسانی نہیں جاتی ------------- ہمدم کے لیئے ہم دم سے گئے، ہمدم کی قسم ہمدم نہ ملا مرہم کے لیئے مر ہم بھی گئے، مرہم کی قسم مرہم نہ ملا آپ بھی شئیر کریں اپنا خوبصورت کلام
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (25-11-09) |