| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
22 جمادی الثانی یوم ِ وفات امام الصحابہ ، سیدالمؤمنین، خسر رسول ، یار غار ، خلیفہ بلا فصل امیرالمؤمین سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
22 جمادی الثانی خلیفہ بلا فصل امیرالمؤمین سیدناابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا یوم وفات ہے ۔ اسلی سلسلہ میں اس دھاگہ میں ایک مشاعرے کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ تمام اراکین سے گذارش ہے کہ اس مشاعرہ میں بھرپور ذوق سے حصہ لیں ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-05-11 | سیپ | Jazak Allah | 0 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صديق
اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا ديں مال راہ حق ميں جو ہوں تم ميں مالدار ارشاد سن کے فرط طرب سے عمر اٹھے اس روز ان کے پاس تھے درہم کئي ہزار دل ميں يہ کہہ رہے تھے کہ صديق سے ضرور بڑھ کر رکھے گا آج قدم ميرا راہوار لائے غرضکہ مال رسول اميں کے پاس ايثار کي ہے دست نگر ابتدائے کار پوچھا حضور سرور عالم نے ، اے عمر! اے وہ کہ جوش حق سے ترے دل کو ہے قرار رکھا ہے کچھ عيال کي خاطر بھي تو نے کيا؟ مسلم ہے اپنے خويش و اقارب کا حق گزار کي عرض نصف مال ہے فرزند و زن کا حق باقي جو ہے وہ ملت بيضا پہ ہے نثار اتنے ميں وہ رفيق نبوت بھي آگيا جس سے بنائے عشق و محبت ہے استوار لے آيا اپنے ساتھ وہ مرد وفا سرشت ہر چيز ، جس سے چشم جہاں ميں ہو اعتبار ملک يمين و درہم و دينار و رخت و جنس اسپ قمر سم و شتر و قاطر و حمار بولے حضور، چاہيے فکر عيال بھي کہنے لگا وہ عشق و محبت کا راز دار اے تجھ سے ديدئہ مہ و انجم فروغ گير! اے تيري ذات باعث تکوين روزگار! پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بس صديق کے ليے ہے خدا کا رسول بس
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (25-05-11), مہتاب (24-05-11), مون (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), بلال الراعی (25-05-11), سیفی خان (23-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی پیدا نہ ہو گا ایسا انسان روز ِ محشر تک
سبھی اس کے مقلد ہیں عمر رض ، عثمان رض ، حیدر رض تک اسی کے ساتھ چل کر ہم اتر سکتے ہیں جنت میں یہی جھرنا پہنچتا ہے محبت کے سمندر تک میری نظریں بچھی ہیں اس کے رستے میں عقیدت سے کھڑے ہیں باادب جس کے لئیے کرنوں کے لشکر تک |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | M A Ansari (25-05-11), مہتاب (24-05-11), مون (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), سیپ (23-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یار پیمبر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
ہم سب کے رہبر صدیق اکبررضی اللہ عنہ ہجرت کی شب کو خود چل کے آئے آقا تیرے گھر صدیق اکبررضی اللہ عنہ مدنی نے بخشے تجھ کو بلا کر محراب و منبر صدیق اکبررضی اللہ عنہ ہمدم ِ قبر ، ہمدم ِ بدر تیرے مقدر صدیق اکبررضی اللہ عنہ تازہ ہے اسلام جسکی مہک سے وہ گُلِ تر صدیق اکبررضی اللہ عنہ تیری محبت ایمان میرا میں تیرا نوکر صدیق اکبررضی اللہ عنہ اپنے امین کو بھول نہ جانا دن روزِ محشر صدیق اکبررضی اللہ عنہ سید امین گیلانی رحمۃ اللہ علیہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | مہتاب (24-05-11), مون (24-05-11), آبی ٹوکول (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
صديق کے ليے ہے خدا کا رسول بس |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پروانے کو چراغ ہے، بلبل کو پھول بس صديق کے ليے ہے خدا کا رسول بس بہت خوب جزاک اللہ
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مدحت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ بھلا کیا ہوسکے ہم سے بیاں صدیق اکبر کا خدائی جبکہ ہے سارا جہاں صدیق اکبر کا ابھی تک قرب ظاہر ہے رسول سے اُن کا ہے آغوش محمد مکاں صدیق اکبر کا ہوئے ہیں مسند آرائے خلافت آپ ہی پہلے نشانِ بے نشانی تھا نشاں صدیق اکبر کا لیا ہے آپ نے صبحِ شبِ معراج یا احمد صداقت میں بہت کچھ امتحاں صدیق اکبر کا خدا نے ثانیِ اثنین اذاہمانی الغار فرمایا کرے کیا وصف پھر میری زباں صدیق اکبر کا نبی کے بعد کہتی تھی زبانِ حال سے ہر شئے گیا افسوس جو تھا قدرداں صدیق اکبر کا خم ابروئے توچوں یادآمد دل بدروآمد امامت اور وہ رونا ناگہاں صدیق اکبر کا نہ جائے حشر تک دل سے مرے الفت مرے اللہ عطا کر مجھ کو عشقِ جاوداں صدیق اکبر کا عدو اُن کا رہے خوار و ذلیل و خستہ و ابتر محب ہو یا الہٰی شاد ماں صدیق اکبر کا مسلمانوں کی یوں تقدیر اُونچی ہو تو اچھا ہے کہ سر ہو اُنکا یارب آستاں صدیق اکبر کا دعا تجھ سے یہی ہے رات دن شام و سحر ہر دم الہٰی ہو دلِ شایق مکاں صدیق اکبر کا شایق مفتی
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصحابہ چوں شان جدا صدیق دی چمکی سورج وانگ وفا صدیق دی سچائی دے پھلاں دا کوئی بوٹا سی چال وی ہے سی وانگ صبا صدیق دی وچ قرآن صاحب اتے غور کرو عظمت دسدا آپ خدا صدیق دی پاک رسول دے پاک لعاب دا صدقہ سی ہوگئی ہر اک دور بلا صدیق دی جو منگی تے جد وی رب کولوں رد نہ ہوئی کوئی دعا صدیق دی خود پڑھ لے تاریخ حدیث تے قرآں توں اک خامی تے یار وکھا صدیق دی سید ناصر حیسن شاہ سیالوی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حقیقت کی زبان صدیق اکبر
صداقت کا بیان صدیق اکبر وہ حق کا ترجماں صدیق اکبر نبی کا راز داں صدیق اکبر کبھی نہ ساتھ چھوڑا مصطفٰی کا جہاں آقا وہاں صدیق اکبر مہکتا پھول گلزار نبی کا بہار بے خزاں صدیق اکبر نبی کے نام پر سب کچھ فدا ہے محبت کا نشان صدیق اکبر نبی نے عظمتیں وہ ان کو بخشیں زمیں پر آسماں صدیق اکبر وہ پہلا یار محبوبِ خدا کا وقارِ دلبراں صدیق اکبر نیازی میں اور ان کے وصف لکھوں کہاں میں اور کہاں صدیق اکبر عبدالستار نیازی رحمہ اللہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | مہتاب (24-05-11), احمد نذیر (24-05-11), حسن قادری (27-05-11), سیفی خان (24-05-11), عبداللہ آدم (24-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
قلب ِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں الفت صدیق اکبر ہے [/B]
رسولان ِ سلف میں جو ہے رتبہ ذات ِاحمد کا صحابہ میں کچھ ایسی وقعتِ صدیق اکبر ہے شرف حاصل کثیر اصحاب کو ہجرت کا ہے لیکن نبی کی اقتداء میں ہجرت ِ صدیق اکبر ہے خدا کی راہ میں اسبابِ دنیا میں لُٹا ڈالا کہ حُب ِ مصطفیٰ ہی دولت ِصدیق اکبر ہے وہ پہلوؤئے نبی میں آج بھی آرام فرما ہیں جہاں میں یہ مقام ِ رفعت ِ صدیق اکبر ہے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صدیق اکبر رضی الللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرا یار صدیق پیارا ہے جنے تن من تیھتھوں واراھے۔۔۔۔چاءیامو نڈھے بھار نبوت دا اس یار دءیاں کیا با تاں نے۔
|
|
|
|
| حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (26-05-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الف سے خلافت شروع ہوئ اور ی پرختم ہوئ ا۔سے ابو بکر رضی اللہ اور ی۔علی رضی اللہ پرختم ہوئ
Last edited by حسن قادری; 28-05-11 at 10:42 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | بلال الراعی (06-08-11), سیفی خان (26-05-11) |
![]() |
| Tags |
| فصل, گذارش, یوم, وفات, لیں, مشاعرہ, مشاعرے, اہتمام, اکبر, اللہ, امام, اراکین, بھرپور, بلا, بسلسلہ, حصہ, خلیفہ, دھاگہ, ذوق, رسول, رضی, سیدنا, سلسلہ, غار, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوم ِ وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ | سیفی خان | تاریخ و عبر | 4 | 23-05-11 09:22 PM |
| یکم محرم الحرام۔۔۔۔یوم شہادت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ | راجہ اکرام | تاریخ و عبر | 7 | 20-12-09 08:09 AM |
| بجٹ کےموقع پر یوم سیاہ کا اعلان | محمدعدنان | خبریں | 1 | 05-06-08 10:39 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| نواز ملک بدری:یوم سیاہ اور احتجاج | چاچا کمال | خبریں | 0 | 11-09-07 03:51 PM |