واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مفلسی گھر میں ٹھر نے نہیں دیتی اس کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:49 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مفلسی گھر میں ٹھر نے نہیں دیتی اس کو

مفلسی گھر میں ٹھر نے نہیں دیتی اس کو

مفلسی گھر میں ٹھر نے نہیں دیتی اس کو
اور پردیس میں بیٹا نہیں رہنے دیتا
اگر اسکول میں بچے ہوں گھر اچھا نہیں لگتا
پرندوں کے نہ ہونے سے شجر اچھا نہیں لگتا
گلے ملنے کو آپس میں دعائیں روز آتی ہیں
ابھی مسجد کے دروازے پہ مائیں روز آتی ہیں
کبھی کبھی مجھے یوں بھی اذاں بلاتی ہے
شریر بچے کو جس طرح ماں بلاتی ہے
کسی کو گھر ملا حصہ میں یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھو ٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی
اے اندھیرے دیکھ لے منہ تیرا کا لا ہو گیا
اس طر ح میرے گناہوں کو وہ دھوتی ہے
ماں بہت غصہ میں ہوتی ہے تو رو دیتی ہے
میری خواہش ہے کہ میں پھر سے فرشتہ ہو جاؤں
ماں سے اس طرح لپٹ جاؤں کہ بچہ ہو جاؤں
مرا خلوص تو پو رب کے گاؤ ں جیسا ہے
سلوک دنیا کا سو تیلی ماؤ ں جیسا ہے
روشنی دیتی ہوئی سب لالٹینیں بجھ گئیں
خط نہیں آ یا جو بیٹو ں کا تو مائیں بجھ گئیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ماں, مسجد, دعائیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاسی گوٹھ، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون ہلاک، شوہر زخمی عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:13 AM
ایمر جینسی ختم ،آئین چند ترامیم کے بعد بحال ، تما م پی سی او ججز نے آئین کے تحت حلف اٹھالیا عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:45 AM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:46 AM
ملک میں ایمرجنسی انتخابات سے پہلے اُٹھالی جائیگی، محمود علی درانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:07 PM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger