| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نے نئے شاعروں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی شاعری (غزل، نظم یا شعر) لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی شاعری (غزل، نظم یا شعر) سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ اس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے طنز و مزاح : - [/COLOR] امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھےاشعارپڑھنے کو ملیں گے۔ قوانین: ایک ممبر ایک ہی شاعری (غزل، نظم یا شعر) پوسٹ کرسکتا ہے۔ تمام ممبرز اپنی اپنی شاعری کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل شاعری یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ شاعری آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 26 اپریل2010 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by shafresha; 20-04-10 at 07:10 PM. وجہ: عنوان کی تصیح |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | rabab (21-04-10), sahj (04-05-10), ھارون اعظم (20-04-10), wajee (20-04-10), اخترحسین (21-04-10), بزم خیال (04-05-10), راجہ اکرام (20-04-10), سحر (20-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور جو بیچارے میری طرح سنجیدہ، رنجیدہ اور غمدیدہ ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیجئیے جناب ہماری جانب سے
بیوی جہاں پہ بیوی نہ ہو |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (21-04-10), حیدر Rehan (23-04-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بہت مشکل کام ہے ۔ ۔ ۔ ۔۔
پرانی ڈائریاں ڈھنڈنی پڑئیں گئی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر ۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔ پڑھتے پڑھتے ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ضمانت نہی ہے کہ وہی عشق و جنون زہن و دل پر طاری نہ ہوجائے ۔۔۔۔۔پھر ڈوب گئے تو!! بہت سے احساسات و واقعات ۔۔۔۔طنز و مزاح بھی لکھا ۔۔۔۔۔۔ یونہی یاد آگیا تو اچھی بات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (طرز تحریر بھی وآپس یاد آرہا ہے ۔ کچھ کچھ ) وہ دور بھی عجیب گزرا۔۔۔۔۔۔ہاے وہ عشق کہیں آج کی رات برباد نہ کردے) ۔ ۔ ۔ ۔ ایک شعر یاد آہی گیا ہے تو سنتے چلیں ۔ ۔ ۔ ملامت کر نہ غیرت دلا۔۔۔۔۔۔۔نہی ضرورت تجھے رونے کی مرا نہی ابھی میرا ضمیر۔۔۔۔۔۔ اسے عادت پڑی ہے سونے کی
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (22-04-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ رہا میری طرف سے۔
۔ کس کس طرح سے چکر چلاتی ھیں بیویاں ہر وقت تگنی کا ناچ نچاتی ھیں بیویاں پہلے تو کہتی ھیں صاحب جی، سرتاج جی پھر "او نذیرے" کہہ کے بلاتی ھیں بیویاں دفتر میں سگریٹ بھی خود سے جلتی نہیں اور گھر میں چائے بھی پکواتی ھیں بیویاں
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (26-04-10) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معذرت خواہ ہوں گریٹ بھائی!! اسے شامل نہیں کر سکوں گی کیونکہ
World of Urdu Poetry - Shairy.com, Urdu Poetry, Urdu Shayari • just 4 fun اور اس حوالے سے مقابلے کے قوانین میں وضاحت موجود ہے۔ اقتباس:
|
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (28-04-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شامل کیا ،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (26-04-10), شاہ جی 90 (28-04-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ
یہ تو وہی انداز ہے مغل بادشاہوں والا یعنی پیش کیا جائے بہنا اچھا لکھا ہے آپ نے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ان مقابلوں میں آدھے پونے انچ کی بادشاہی تو ملی ہوئی ہے ہمیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (28-04-10), شاہ جی 90 (04-05-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آدھے پونے انچ کی بادشاہی کہاں ۔۔۔۔۔ جناب یہ تو بہت ہی زبردست قسم کی بادشاہی ہے ماہانہ مقابلہ ہو ۔۔۔۔۔ آغاز ہو بیس تاریخ کو اور اختتام چھبیس تاریخ کو ۔۔۔۔۔ گویا ایک مہینہ ایک ہفتے میں سمیٹ دیا گیا ۔۔۔۔۔ بلکہ لپیٹ دیا گیا ۔۔۔۔۔ کوئی بادشاہی سی بادشاہی ہے ۔۔۔۔۔ بلکہ کچھ اور قسم کی شاہی ہے ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | sahj (04-05-10), ھارون اعظم (04-05-10), ام طلحہ (04-05-10), شاہ جی 90 (04-05-10), عبداللہ آدم (04-05-10) |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, لنک, ناقابل, نظم, موضوع, مزاح, اچھی, انتظامیہ, انعام, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, شاعری, شاعروں, شروع, شعر, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |