واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-08, 10:53 PM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو
کہ میں زمین کے رشتوں سےکٹ گیا یارو

تمام شہر ہی اس کی تلاش میں گم تھا
میں اس کے گھر کا پتہ کس سے پوچھتا یارو

وہ بیقرار مسافر میں راستہ یارو
کہاں تھا بس میں میرے اس کو روکنا یارو

میرے قلم پہ زمانے کی گرد ایسی تھی
کہ اپنے بارے میں کچھ بھی نہ لکھ سکا یارو
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (27-11-11), فیصل ناصر (06-12-08), نبیل خان (29-11-11), بھائی (06-12-08), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 06-12-08, 12:29 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

جواب نہیں
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂ ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (06-12-08), نبیل خان (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 06-12-08, 11:12 AM   #3
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

آہا آپ نے تو تڑپا کر رکھ دیا
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-12-08), چیتا چالباز (06-12-08), نبیل خان (29-11-11), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 06-12-08, 11:56 AM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
آہا آپ نے تو تڑپا کر رکھ دیا
پسندیدگی کا شکریہ
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (29-11-11)
پرانا 27-11-11, 10:47 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ دوست۔ شکریہ
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (14-03-12), بنت حوا (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 12:23 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (14-03-12), نبیل خان (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 01:35 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے قلم پہ زمانے کی گرد ایسی تھی
کہ اپنے بارے میں کچھ بھی نہ لکھ سکا یارو

اچھا جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, گرد, پہ, قلم, لکھ, اپنے, ایسی, بھائی, تلاش, جواب, خوب, راستہ, زمانے, سکا, شہر, شکریہ, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بنگلہ دیش میں کوڑوں کی سزا پانے والی لڑکی مر گئی ناصحی خبریں 14 09-02-11 07:55 AM
سوات میں کوڑوں کی سزاپانے والی عورت سامنے آگئی فرحان دانش خبریں 14 20-12-10 07:09 PM
حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:25 PM
برطانیہ میں بچوں کو ماتم پر اکسانے پر سزا وجدان خبریں 0 28-08-08 04:07 PM
نماز کو حقیر جاننے والوں کو پندرہ سزائیں Real_Light مطالعہ حدیث 0 31-07-08 07:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger