واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


منتخب ’’لفظ ‘‘ پر شاعری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 12:03 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منتخب ’’لفظ ‘‘ پر شاعری

منتخب ’’لفظ ‘‘ پر شاعری

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہوں گے ۔
فورم پر کافی سنجیدگی چھائی ہوئی ہے۔ اور ہونی بھی چاہئے ، کیوں کہ جن حالات سے ہم گزر رہے ہیں کا فطری اثر ہے۔

لیکن اب ماحول کو کچھ تبدیل کرنے کے لئے ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں
کرنا یہ ہے کہ شعر لکھنا ہے اور اس شعر میں سے ہی کوئی لفظ منتخب کرنا ہے جس پر اگلا ساتھی شعر لکھے گا جس میں منتخب لفظ آتا ہو۔

مثال کے طور پر میں لکھتا ہوں
رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا
پڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں‬

اور میں لفظ منتخب کرتا ہوں ’’چہرہ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔ تو اگلا ممبر ایسا شعر کہے گا جس میں یہ لفظ ’’چہرہ‘‘ آتا ہو


نوٹ: ضروری نہیں کہ معروف شعراء کے اشعار ہی ذکر کئے جائیں ۔ آپ اپنے اشعار اور فی البدیہہ واردات بھی ذکر کر سکتے ہیں ۔۔
تو کون ہے جو اگلا شعر کہے گا
منتخب لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’چہرہ‘‘
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), mama_shalla (04-04-11), rabab (09-02-11), saraah (08-02-11), نیلم خان (12-02-11), ام حازم (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عارف اقبال (08-02-11), عبداللہ آدم (11-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 12:48 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جو شاعر کبھی ہوتا ، تیرا سہرا کہتا۔
چاند کو چاند نہ کہتا، تیرا چہرا کہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چاند
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), محمدعدنان (09-02-11), ام حازم (08-02-11), راجہ اکرام (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عارف اقبال (08-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 01:07 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر لفظ کتابوں میں تیرا عکس لئے ہوئے ہے
اک چاند سا چہرہ مجھے پڑھنے نہیں دیتا


عکس
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عارف اقبال (08-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 03:24 PM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو دھڑکتا ہے ہر اک سینے میں
عکس تیرا ہے ہر اک آئينے میں


آئينہ
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), ام حازم (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 09:51 PM   #5
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو بچا بچا کے نا رکھ تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
اقبال


نگاہ
__________________
''اک مِٹی دے باوے تے پا چُنی
سانہوں یار دے ہون دا مان لبھا''

Last edited by saraah; 09-02-11 at 04:50 PM.
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), وقار علی (04-03-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 09:53 PM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عکس اپنا آئینے میں دیکھتے ہیں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو

دیکھتا/دیکھنا

Last edited by محمدمبشرعلی; 09-02-11 at 04:40 PM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), آبی ٹوکول (08-02-11), ام حازم (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 09:53 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نگاہوں سے قتل کر ڈالو نہ ہو تکلیف دونوں کو
تمہیں خنجر اٹھانے کی ہمیں گردن جھکانے کی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), ام حازم (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 08-02-11, 10:07 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
عکس اپنا آئینے میں دیکھتے ہیں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ

دیکھتا/دیکھنا
دوسرا مصرعہ مکمل کرو مکمل یوں ہے کہ کوئی دیکھتا نہ ہو ۔ ۔ ۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11)
پرانا 08-02-11, 10:25 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے
اُن ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا

مقابل
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (09-02-11), ام حازم (08-02-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 04:54 PM   #10
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلوں کے کئی لشکر تھے مقابل میرے
ایک ہی وار میں دشمن کا جگر چیخ اٹھا
عزیز نبیل



دشمن
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (11-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 06:54 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں
ہاتھ نہیں اٹھاتے ، نظروں سے گرا دیتے ہیں


پاکیزہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 08:01 PM   #12
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تیری آنکھ ہے یا جھیل کے پاکیزہ کنول
یہ تیرا چہرہ ہے یا سجدہ گہِ نورِ سحر
یہ تیری مانگ میں افشاں ہے کہ تاروں کا ہجوم
یہ تیرے لب ہیں کہ یاقوت سے انمول گُہر

سحر
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 08:09 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طول شب فراق سے نہ گھبرا اے ہمسفر
ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو


ہمسفر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-04-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 08:12 PM   #14
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
دوسرا مصرعہ مکمل کرو مکمل یوں ہے کہ کوئی دیکھتا نہ ہو ۔ ۔ ۔
بھائی اتنے پیلے نہ ہوں آپ کو غصہ زیب نہیں دیتا!

Last edited by محمدمبشرعلی; 09-02-11 at 08:14 PM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (18-04-11), عروج (13-02-11)
پرانا 09-02-11, 08:32 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رگوں میں زہر بھر لینا
بدن آباد کر لینا

سدا بجھتے چراغوں سے
سراغ ہمسفر لینا

ہمارے جشن ماتم میں
گھڑی بھر کو سنور لینا

گھٹن شہروں کی ڈس لے گی
کسی صحرا میں گھر لینا

اُسے مت بے وفا کہنا
یہ تہمت اپنے سر لینا

بس اک لمحے کا دکھ دے کر
دعائیں عمر بھر لینا

دکان ِ رنگ سے محسن
کسی تتلی کے پر لینا

اگلا لفظ "جشن"
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (27-03-11), شاہ جی 90 (18-04-11), عبداللہ آدم (11-02-11), عروج (13-02-11)
جواب

Tags
ہے۔, کھلا, کوئی, کلاس, کتاب, گے, لکھے, لکھتا, ممبر, آتا, اپنے, ایسا, السلام, اثر, اشعار, بخیر, تمام, جائیں, سامنے, ساتھی, شاعری, شروع, شعر, ضروری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger