واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


منزل کی آرزو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-11, 09:18 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منزل کی آرزو

منزل کی آرزو

میں نہیں سمجھتا خدرا مجھے سمجھا دیجئے
یوں تو جنت بھی ہے دوزخ بھی
نہ شوق ہے نہ ڈر سمجھا دیجئے
طالب علم ہوں مگر طلب علم ہی نہیں
کیسے کروں گا عمل سمجھا دیجئے
کہتے ہیں ماں باپ کے قدموں میں ہی جنت
خدمت ولدین سے کیوں ہوں محروم سمجھا دیجئے
نماز پڑھتا تو ہوں خدا کے لئے
نماز میں نہ جا ئے خیال صنم سمجھا دیجئے
فرق جنت دوزخ کا پتہ ہے مجھے
مگر گنا ہوں کی نہیں جا تی عادت سمجھا دیئجے
چوری ،دہشت ،زنا اورقتل ہیں کبیرہ گنا ہ
مگر حرام میں ہے اتنی لذت کیوں سمجھا دیجئے
تقدس عورت کا کیا ہے پتہ ہے مجھے
مگر سر با زار یہ بکتا کیوں ہے سمجھا دیجئے
جب یہ دنیا ہی فا نی ہے خاں
مگر کس چیز نے مجھے کر دیا ہے غافل سمجھا دیجئے
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-09-11), فکری (22-09-11)
پرانا 22-09-11, 09:34 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
منزل کی آرزو
کیا بات ھے خان صاحب کمال کردیتا جے مگر اپنا کتے تعارف کروادو،۔،آپ کون ھیں کیا کرتے ھیں کہاں رھتے ھیں تاکہ سب واقف ھوسکیں
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-09-11, 07:08 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
کمائي: 886
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ملاقات

ملاقات سے میری جناب آپ کو کیا ملے گا
پو چھیں گے حال میرا تازہ ہوا غم آپ کیا ملے گا
فکری صاحب مت چھیڑیں دل کے تار
کوئی اور رو دیا تو آپ کو کیا ملے گا
آپ کے لئے صرف ملا قات ہے بس
میرا ہو گیا راز افشاں آپ کو کیا ملے گا
کسی کو ملاقات اچھی نی لگی تو
اور منہ مو ڑ لیا تو آپ کو کیا لگے گا
خان قلعہ آف لائن ہے   Reply With Quote
خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 10:55 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اور منہ مو ڑ لیا تو آپ کو کیا لگے گا
تعارف آپ کرادیں ھمیں اچھا لگے گا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-09-11, 03:16 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

hmm, achi lines likhin hain aap ne...nyc
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرق, کیسے, کس, یوں, ڈر, چیز, چوری, نماز, مگر, ماں, اتنی, باپ, تی, جنت, حرام, خدمت, خدا, دنیا, سمجھتا, طلب, عورت, علم, عادت, غافل, صنم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ساحل کی آرزو نیلم خان شاعری اور مصوری 9 18-11-11 07:38 PM
ايک آرزو رضی شعر و شاعری 3 06-11-10 08:27 PM
آرزو کے رنگ نکھرے ، گنگنائ زندگی The Great شعر و شاعری 3 27-09-09 01:23 PM
آرزو The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:03 PM
راضی بھائی کی فرمائش پر (ایک آرزو) خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 31-05-09 03:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger