|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منظر ایک
دروازے پر ایک پرانا چہرہ نظر آتا ہے کھٹیا پر بیٹحے بوڑھے حقے کی گڑ گڑ گڑ گڑ اک پل کو تھمتی ہے ہاتھ بھوؤں تک اٹھتے ہیں اُپلے چھت پر رکھتی لڑکی سُن سی رہ جاتی ہے ناند کے پاس کھڑی عورت ٹک دیکھتی رہتی ہے کانپتے ہاتھ ۔ چمکتی آنکھیں ۔ تھر تھر کرتے ہونٹ سارے بدن سے ’بیٹا ‘ کہہ کر بڑھتی ۔ گر جاتی ہے |
|
|
|