| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,617
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ افضل بشر بعد از انبیاء ہے ۔۔ وہ جانِ صداقت وہ جانِ وفا
فرشتے اسی کی اداؤں پہ عاشق ۔ اسی کی نمازوں دعاؤں پہ عاشق نبیوں سے کم تر اماموں سے اعلٰی ۔ محمد سے ہر دم وفا کرنے والا :صلی اللہ علیہ وسلم وہ صدیق اکبر جس کا لقب ہے ۔ وہ پہلا خلیفہ وہ پہلا عرب ہے بشر کی صداقت کا معیار ٹھرا ۔ صداقت کا اونچا وہ مینار ٹھرا چٹانوں سے مضبوط اس کا قدم تھا ۔ وہ چلتا ہوا اک بابِ حرم تھا وہ سارے کا سارا تھا قرآن جیسا ۔ خدا کے ہر ایک فرمان جیسا خدا اس پہ راضی ہوا وہ خدا پر ۔ کہا قدسی نے آمین اس کی دعا پر زمین پر وہ عرش بریں دیکھتا ہے ۔ وہ سب سے نرالا وہ سب سے جدا ہے دعا کے لئے وہ اگر لب ہلا دے ۔ خدا اس پر اپنے خزانے لٹا دے وہ ہی ثانی الثنین کا ہے مخاتب ۔ اس کے لئے ہیں بڑے سب مراتب وہ صدیق اکبر ہے جس کا لقب ہے ۔ وہ خلیفہ وہ پہلا عرب ہے وہ کتنا بڑا ہے خدا جانتا ہے ۔ وہ ایسے بڑا ہے خدا جانتا ہے وہ پہلا مددگار پہلا صحابی ۔۔۔ نبی نے جسے ہر قدم پر دعا دی رسالت کے قدموں میں رکھ دے وہ لا کر۔ چلے گھر کا گھر سر پر اٹھا کر بجز انبیاء سب سے بہتر وہ ہی ہے ۔ وہ ہی صرف صدیقِ اکبر وہ ہی ہے کوئی امتی اس سے بہتر نہیں ہے ۔ کوئی امتی اس کا ہمسر نہیں ہے کوئی اسے صدیق مانے نہ مانے ۔ دیے ہیں مگر اس رتبے خدا نے وہ صدیق اکر جس کا لقب ہے ۔ وہ پہلا خلیفہ وہ پہلا عرب ہے رضی اللہ تعالٰی عنہ
Last edited by نبیل خان; 05-12-11 at 08:45 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
نبیل بھائی ’’اس ‘‘کو دیکھ لیجئے
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...C%D8%B1-44419/ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی یہ اگر آڈیو یا وڈیو میں ہے تو یہاں شئر کر دیں، بہت بہت بہت زبردست انداز بیاں و کلام ہے، ، ، میرے پاس ایک ہے،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوبصورت کلام ہے
جزاک اللہ خیرا |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, pak, url, وفا, ویڈیو, قدم, نبی, نبیل, نظر, مددگار, آرہی, افضل, اللہ, انبیاء, از, بھائی, بشر, جانِ, جسے, دی, دیکھ, دعا, صحابی, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|