واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


"منیر نیازی"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-07, 11:28 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default "منیر نیازی"

"منیر نیازی"

غم سے لپٹ ہی جائیں گے ا یسے بھی ہم نہیں
دنیا سے کٹ ہی جائیں گے ایسے بھی ہم نہیں!

دن رات بانٹتے ہیں ہمیں مختلف خیال!!!!!!!!!!!!!!!!
یوں اِن میں بٹ ہی جا ئیں گے ایسے بھی ہم نہیں

اتنے سوال دل میں ہیں اور وہ خموش در!!!!!!!!!!!
اع در سے ہٹ ہی جا ئیں گے ایسے بھی ہم نہیں!!

ھم ہیں مثال ابر مگر اس ہوا سے ہم!!!!!!!!!!!!!!
ڈر کر سمٹ ہی جا ئیں گے ایسے بھی ہم نہیں

Last edited by مژگان; 18-10-07 at 11:34 AM.
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
مژگان کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-10-07)
پرانا 18-10-07, 12:00 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: "منیر نیازی"

واہ بہت اچھے مزگان بہت اچھی شئیرنگ ہے شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 12:04 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 407
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: "منیر نیازی"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
واہ بہت اچھے مزگان بہت اچھی شئیرنگ ہے شکریہ

بھت بھت شکریہ جناب آپ کا
مژگان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 12:32 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: "منیر نیازی"

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مز گا ن مراسلہ دیکھیں
بھت بھت شکریہ جناب آپ کا
محترمہ اس میں شکریہ والی کوئی بات نہیں ہے
مجھے شاعر ی اچھی لگی تو میں نے کہہ دیا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, دل, رات, عدنان, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 03:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger