واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


موسم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چُھو رہے تھے آفتاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-08, 05:21 PM   #1
Member
اجنبی
 
Shani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,297
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default موسم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چُھو رہے تھے آفتاب

موسم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چُھو رہے تھے آفتاب

اک ردائے سبز کی خواہش بہت مہنگی پڑی
وقت پڑنے پر ہمیں بارش بہت مہنگی پڑی

ہاتھ کیا تاپے کہ پوروں سے دھواں اُٹھنے لگا
سرد رُت میں گرمئی آتش بہت مہنگی پڑی

موسم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چُھو رہے تھے آفتاب
پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی

خار قسمت کیا نکالے ہاتھ زخمی کر لیے
ناخن تدبیر کی کاوش بہت مہنگی پڑی

اس عمل نے تو کہیں کا بھی نہ رکھا دوستو
خود کو چاہے جانے کی خواہش بہت مہنگی پڑی

تند خُو موجوں نے ساجد چاند ساحل کھا لیے
بحر شب میں امن کی کوشش بہت مہنگی پڑی

شاعر: اقبال ساجد
Shani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اوے ھوئے بھئی واہ میں آج سینئر ھو گیا اور مقبول بھی اخترحسین گپ شپ 85 28-01-10 12:33 PM
ایک دعا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر کرتے تھے احمد بلال علوم قرآن کریم 2 26-05-09 03:47 AM
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نور تھے یا بشر؟؟؟؟؟ میاں شاہد عقیدہ رسالت 65 09-04-09 04:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger