واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مُحبت جھوٹ لگتی ہے مُجھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-09, 08:41 AM   #1
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مُحبت جھوٹ لگتی ہے مُجھے

مُحبت جھوٹ لگتی ہے مُجھے

مُحبت جھوٹ لگتی ہے مُجھے

اک کھوکھلا جذبہ
جسے اظہار کی ہر وقت خواہش ہو
کہے جانے کی سُننے کی
جسے ہر پل ضرورت ہو
“مُجھے تم سے مُحبت ہے “
نہ جانے روز کتنے لوگ اس جُملے کو سنُنے کے لیئے
بیدار ہوتے ہیں
یہ ایسا جھوٹ ہے جس کا سحر صدیوں سے طاری ہے
مگر جاناں
مُحبت جب کبھی اظہار کو ترسے
کوئی تُم سے اگر کہہ دے
“مُجھے تم سے مُحبت ہے ‘‘
تو اُسکی بات مت سُننا
مُحبت روح سے پھوٹے
مُحبت عکس بن جائے
تو تُم کو پھر یقیں آئے
کہ میں نے سچ کہا تُم سے
مُحبت روح بن جائے
تو پھر اُسکا یقیں کرنا
وگرنا ایک جُملہ کوئی کتنی بار دُہرائے
'کہے جائے ‘ نہی سُننا
'مُحبت جھوٹ ہے جاناں

اگر اظہار کی اسکو ضرورت ہے
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (03-09-09), ایس اے نقوی (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 11:00 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے محبت ہوئی ہوائوں سے
ہوائوں نے رخ بدلا
میں نے محبت کی چاند سے
وہ ہر رات چھپتا رہا
میں نے صبح کے اجالوں سے محبت کی
مگر وہ اندھیروں میں ڈوبتے رہے
محبت ہوئی سپنوں سے وہ بکھرنے لگے
اپنی محبت خواہشات کے نذر کی
تو وہ حسرت بننے لگیں
اب جان چکی ہوں اتنا
سب جھوٹ ہے یہ
محبت کچھ بھی نہیں
محبت کچھ بھی نہیں.....!!
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (03-09-09), ملک بھائی (04-09-09), مرزا محمد فاروق (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 01:55 PM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نورین خان جی
کس قدر اجیرن ہے یہ سلسلہ عشق بھی
محبت تو قائم رہتی ہے مگر انساں ٹوٹ جاتے ہیں‌


آہو
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (03-09-09), ملک بھائی (04-09-09), ایس اے نقوی (03-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 03-09-09, 05:51 PM   #4
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,192
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
بہت خوب نورین خان جی
کس قدر اجیرن ہے یہ سلسلہ عشق بھی
محبت تو قائم رہتی ہے مگر انساں ٹوٹ جاتے ہیں‌


آہو
شکریہ فارق بھائی۔
اور دوسری بات آپ نے بلکل سہی کہی۔
نورین خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 10:56 AM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورین خان مراسلہ دیکھیں
شکریہ فارق بھائی۔
اور دوسری بات آپ نے بلکل سہی کہی۔
نورین خان جی میری تو پہلی بات کھبی کسی نے سہی نہیں مانی اور آپ تو پھر دوسری بات سہی مان رہی ہو کیا بات ہے آپ کی لگتا ہے ساڈا ساتھ دین والا وی کوئی آگیا ہے ۔

















































مذاق کیتا سی برا تے نہیں منایا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 11:31 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

'مُحبت جھوٹ ہے جاناں
اگر اظہار کی اسکو ضرورت ہے

میرے خیال میں اظہار اتنی بری چیز بھی نہیں کہ اس کی وجہ سے محبت کو ہی جھوٹا قرار دیا جائے،
کی خیال اے دوستاں دا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 12:28 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے۔ محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں اگر محبت سچ ہے تو؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 12:34 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے۔ محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں اگر محبت سچ ہے تو؟
اگر محبت سچ ہے تو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
لکھ دیں منتظمین بھائی
کہ اگرسچ ہے تو مجھے میری محبت کیوں نہ ملی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 12:54 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے۔ محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں اگر محبت سچ ہے تو؟
دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہی محبت ہے ۔
شادی قائم ہی محبت کے دم سے ہوتی ہے ۔
جس کو محبت کی شادی کہا جاتا ہے وہ محبت نہیں بلکہ محض پسندیدگی ہوتی ہے ۔ اور وہ ناکام اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ محبت میں تبدیل نہیں ہوپاتی ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), ایس اے نقوی (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 01:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
دنیا کی سب سے بڑی حقیقت ہی محبت ہے ۔
شادی قائم ہی محبت کے دم سے ہوتی ہے ۔
جس کو محبت کی شادی کہا جاتا ہے وہ محبت نہیں بلکہ محض پسندیدگی ہوتی ہے ۔ اور وہ ناکام اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ محبت میں تبدیل نہیں ہوپاتی ہے ۔

ماشاءا للہ
بہت ہی خوبصورت بات کی ہے پیاری بہن نے۔
یہ شادی کا رشتہ اگر قائم رہتا ہے تو اس کو سبب صرف محبت ہے۔

اور یہ بھی سچ ہے کہ پسندیدگی کو محبت کہا جاتا ہے، اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ پسند بدل جانے سے محبت بدنام ہوتی ہے۔

بے شک محبت اک لازوال حقیقت ہے، اسی کے دم سے کارخانہ قدرت رواں دواں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-09-09, 01:18 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت جھوٹ نہیں ھوتی
یہ تو دل کی دھرتی پہ اگتی ھے
پنپتی ھے
تڑپتی ھے
سلگتی ھے
محبت کو کھونا
محبت کو پاتا اپنے بس میں نہیں ھوتا
محبت خاموش عبادت ھے
عبادت میں صبح شام
سجدوں رو رو کر
اپنی محبت کا اظہار ھوتا ھے
اپنی وفاؤں کا اقرار ھوتا ھے
محبت بھی اپنے محبوب سے اقرار چاھتی ھے
بدلے اپنی وفاؤں کے صرف پیار چاھتی ھے
میری محبت میری خاموش عبادت ھے
میں دل کے مندر میں بیٹھی
صبح شام یہ اقرار کرتی ھوں
مجھے تم سے محبت ھے
کہو تم بھی
مجھ سے یہ جاناں
تمہیں مجھ سے محبت ھے
تمہیں مجھ سے محبت ھے

----------------- سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-09-09 ایس اے نقوی محبت کو پاتا اپنے بس میں نہیں ھوتا 50
پرانا 04-09-09, 01:19 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے۔ محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں اگر محبت سچ ہے تو؟
پکے دل جلے لگ رھے ھیں ------------------
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (05-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 02:13 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ محبت ہے۔ محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں اگر محبت سچ ہے تو؟
اسلام و علیکم!
معذرت جناب
میری شادی کو ساڑھے چار سال ہو چکے ہیں اور میں نے لو میرج کی ہوئی ہے
آج تک میرا اپنی بیوی سے کوئی ایسا جگھڑا نہیں ہو جو 24 گھنٹے سے زیادہ قائم رہا ہو
ہلکی نوک جھونک ضرور ہو جاتی ہے وہ بھی کبھی کبھی

منتظمین آپ کی اس بات کےلئے میں ایک نیا تھریڈ بنانے لگا ہوں جہاں محبت کی شادی کی ناکامی پر بات ہو گی

لنک پیش خدمت ہے اور اس تھریڈ کو صرف شعر و شاعری کےلئے مخصوص کیا جائے شکریہ
محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں

Last edited by ایس اے نقوی; 04-09-09 at 06:55 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 04:30 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
معذرت جناب
میری شادی کو ساڑھے چار سال ہو چکے ہیں اور میں نے لو میرج کی ہوئی ہے
آج تک میرا اپنی بیوی سے کوئی ایسا جگھڑا نہیں ہو جو 24 گھنٹے سے زیادہ قائم رہا ہو
ہلکی نوک جھونک ضرور ہو جاتی ہے وہ بھی کبھی کبھی

منتظمین آپ کی اس بات کےلئے میں ایک نیا تھریڈ بنانے لگا ہوں جہاں محبت کی شادی کی ناکامی پر بات ہو گی

لنک پیش خدمت ہے اور اس تھریڈ کو صرف شعر و شاعری کےلئے مخصوص کیا جائے شکریہ
آپ ربط فراہم کرنا بھول گئے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-09, 06:55 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی واقعی غلطی لگ گئی تھی
معافی مل سکتی ہے کیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فری, لوگ, محبت, المبارک, اسلام, بھائی, جھوٹ, خان, دل, دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ, رمضان, رات, سال, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عبادت, عشق, غلطی, صبح, صدیوں, صدارتی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھ پر جھوٹ مت sahj مطالعہ حدیث 2 20-12-10 12:28 AM
کیا بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ سفید جھوٹ جاویداسد خبریں 4 24-07-10 09:11 PM
عدالت نے حکومت کو جھوٹ جانچنے والی مشین منگوانے کا حکم دے دیا جاویداسد خبریں 13 13-06-10 11:12 PM
کہ جھوٹ بولنا نہیں‌چاہتی سچ بتا نہیں‌سکتی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:04 AM
سچ کیا جھوٹ کیا ۔ ۔۔ وسیم عمومی بحث 0 07-04-09 11:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger