واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مٹی کی مہک سانس کی خوشبو میں اتر کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-02-11, 07:46 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مٹی کی مہک سانس کی خوشبو میں اتر کر

مٹی کی مہک سانس کی خوشبو میں اتر کر

مٹی کی مہک سانس کی خوشبو میں اتر کر
بھیگے ہوئے سبزے کو ترائی میں بلائے

دریا کی طرح موج میں آئی ہوئی برکھا
زردائی ہوئی رُت کو ہرا رنگ پلائے

بوندوں کی چھماچھم سے بدن کانپ رہا ہے
اور مست ہوا رقص کی لے تیز کیے جائے

شاخیں ہیں تو وہ رقص میں، پتے ہیں تو رم ہیں
پانی کا نشہ ہے کہ درختوں کو چڑھا جائے

ہر لہر کے پاؤں سے لپٹنے لگے گھنگھرو
بارش کی ہنسی تال پہ پازیب جو چھنکائے

انگور کی بیلوں پہ اتر آئے ستارے
رکتی ہوئی بارش بھی کیا رنگ دکھائے
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہرا, کیے, پہ, پاؤں, پتے, لہر, لگے, لے, نشہ, مہک, مٹی, میں،, موج, مست, آئی, اتر, بدن, خوشبو, دکھائے, درختوں, رقص, رنگ, سانس, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز فرحان دانش سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 25-12-08 05:20 PM
مٹی مٹی سی سہی کچھ نشانیاں تو ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger