واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-07, 01:54 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا

میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا

میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا
مجھے اپنے دل میں رکھنا میرے حافظے میں رھنا

میرا حکم خود سنانا میری مھر خود لگانا
میرے مشورے میں ھونا،میرے فیصلے میں رھنا

کبھی منزلوں کی صورت میری دسترس سے باھر
کبھی سنگِ میل بن کر میرے راستے میں رھنا

میرے ھاتھ کی لکیریں تیرا نام بن کر چمکیں
میری خواھشوں کی خوشبو میرے زائچے میں رھنا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 10:45 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 03:05 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا بوجھ خود اٹھانا میرے دائرے میں رھنا

شکریہ
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جواب, حکم, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں گلاب خان شعر و شاعری 0 21-10-10 05:20 AM
ٹپال دانے دار کےلئے دعا کریں محمدعدنان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 64 11-05-09 12:54 PM
میں نے قلم سمجھ کے اٹھایا جو موج کو The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 08:50 PM
وہ سر اٹھائے جو ملت کے روبروآئے,,,,تحریر:سائیں سکندر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:06 AM
’حلف نہ اٹھانےوالے جج دفتر جائیں گے‘ چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger