واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میری شاعری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-10-09, 09:42 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری شاعری

میری شاعری

دوستو
بہت عرصہ ہو گیا تھا شاعری سے دور ہوئے
کالج اور یونیورسٹی کے دور میں بھرپور شاعری کی
پھر غم روزگا ر میں الجھے تو اب تک نہیں سلجھے۔۔
پھر
اچانک پاک نیٹ سے دوستی ہوئی تو
بہت کچھ یا د آگیا۔۔

آج آپ سے تازہ کلا م شیئر کرتے ہیں۔۔
پتہ ہے مجھے ، کہ میں یہاں پاک نیٹ کے کہنہ مشق شاعروں کے سامنے طفل مکتب ہوں
لیکن پھر بھی سمع خراشی بلکہ چشم خراشی کر رہا ہوں۔۔



وہ دوستوں سے سجی محفلوں کو چھوڑ آئے
ہم اپنے گاوں میں سب رونقوں کو چھوڑآئے

وہ کچی گلیاں جہا ں بچپنا گذارا تھا
مہکتے کھیت ، وہ پگڈنڈیوں کو چھوڑ آئے

وہ جھیل ، چشمے، وہ آبشار، وہ جھرنے
وہ رنگ وبو سے سجی وادیوں کو چھوڑآئے

وہ بھیگی رات، وہ ساون، کھلی کھلی سی دھوپ
مکین شہر ، سبھی موسموں کو چھوڑ آئے

شہر کی روشنیو، کیا بتا ئیں اب تم کو
ہم اپنے گاوں میں جلتے دیوں کو چھوڑ آئے

محبتوں کے سفر میں عجیب موڑ آ ئے
کہیں پہ دوست ، کہیں دشمنوں کو چھوڑ آئے

بغیر جن کے کبھی زندگی ادھوری تھی
غزال آنکھوں اور ماہ رخوں کو چھوڑ آئے

عجیب لوگ ہیں ہم نور کیا کہیں خود کو
آسائشوں کیلئے ، چا ہتوں کو چھوڑ آئے




Last edited by ڈاکٹرنور; 20-10-09 at 08:25 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-10-09), ام طلحہ (19-10-09), ابو عمار (19-10-09), ابن جلال (21-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 09:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب لوگ ہیں ہم نور کیا کہیں خود کو
آسائشوں کیلئے ، چا ہتوں کو چھوڑ آئے

سلام ڈاکٹر صاحب
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت تخلیق ہے لیکن اس آخری شعر نے تو اس وقت ہم جس حالت اور کیفیت سے دوچارہیں اسے بڑے خوبصورت انداز سے بیان کیا ہے۔
آسائشوں کے لئے چاہتیں چھوڑ آنے کا چلن عام گیا ہے۔۔۔

بہت خوبصورت شاعری ہے، اسی طرح جاری رکھیں۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (19-10-09), ام طلحہ (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 09:53 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب لوگ ہیں ہم نور کیا کہیں خود کو
آسائشوں کیلئے ، چا ہتوں کو چھوڑ آئے


کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب، یہ آپ کا ایک نیا رخ سامنے آیا ہے۔ بہت خوبصورت شاعری ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (19-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 09:54 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
عجیب لوگ ہیں ہم نور کیا کہیں خود کو
آسائشوں کیلئے ، چا ہتوں کو چھوڑ آئے

سلام ڈاکٹر صاحب
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت تخلیق ہے لیکن اس آخری شعر نے تو اس وقت ہم جس حالت اور کیفیت سے دوچارہیں اسے بڑے خوبصورت انداز سے بیان کیا ہے۔
آسائشوں کے لئے چاہتیں چھوڑ آنے کا چلن عام گیا ہے۔۔۔

بہت خوبصورت شاعری ہے، اسی طرح جاری رکھیں۔۔
شکریہ راجہ
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 09:56 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سورۃ مزمل میں اللہ کی زمیں میں اسکا فضل تلاش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جائز آسائشوں یعنی اللہ کی نعمتوں کی تلاش کیلئے سفر کوئی بری بات نہیں، بس اپنی بنیادوں اور اپنے رشتوں سے دور نہیں ہونا چاہئے۔فاصلوں میں رابطے رہ سکتے ہیبں اگر دل میں محبت ہو تو۔
نور بھائی بہت بہترین شاعری ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Abdul Monem Riaz (19-10-09), ڈاکٹرنور (19-10-09), ابو عمار (19-10-09), احمد بلال (14-11-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 10:40 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
سورۃ مزمل میں اللہ کی زمیں میں اسکا فضل تلاش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جائز آسائشوں یعنی اللہ کی نعمتوں کی تلاش کیلئے سفر کوئی بری بات نہیں، بس اپنی بنیادوں اور اپنے رشتوں سے دور نہیں ہونا چاہئے۔فاصلوں میں رابطے رہ سکتے ہیبں اگر دل میں محبت ہو تو۔
نور بھائی بہت بہترین شاعری ہے۔
بہت شکریہ بہن
آپ کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 11:19 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب، کیا بات ہے آپ کی شاعری کی۔ یہ سلسلہ جاری رکھیے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 12:04 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
عجیب لوگ ہیں ہم نور کیا کہیں خود کو
آسائشوں کیلئے ، چا ہتوں کو چھوڑ آئے


کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب، یہ آپ کا ایک نیا رخ سامنے آیا ہے۔ بہت خوبصورت شاعری ہے۔
شکریہ سرمد بھائی
حوصلہ افزائی کا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 01:03 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 19
کمائي: 687
شکریہ: 273
18 مراسلہ میں 47 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور صاحب بہترین اشعار ہیں
Abdul Monem Riaz آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Abdul Monem Riaz کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 01:09 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ایچ کیو کے بعد لاہور۔۔۔۔۔۔ کافی ہے یا کچھ اور؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (20-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 01:16 PM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مکین شہر ، سبھی موسموں کو چھوڑ آئے
کی بات ہے ڈاکٹر جی
آپ نے تو کمال کر دیا
بھیا اتنے اچھے شاعر کو اتنا عرصہ کہاں چھپا کے رکھا تھا
ہم آپ کی تازہ تخلیقات کے شدت سے منتظر رہیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (20-10-09)
پرانا 19-10-09, 02:13 PM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھپے رستم ہیں۔ویسے کریڈٹ تو پاک نیٹ کو دینا ہی پڑےگا۔ پرانے کھلاڑیوں کو بھی جگا ڈالا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 09:15 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کی بات ہے ڈاکٹر جی
آپ نے تو کمال کر دیا
بھیا اتنے اچھے شاعر کو اتنا عرصہ کہاں چھپا کے رکھا تھا
ہم آپ کی تازہ تخلیقات کے شدت سے منتظر رہیں گے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
چھپے رستم ہیں۔ویسے کریڈٹ تو پاک نیٹ کو دینا ہی پڑےگا۔ پرانے کھلاڑیوں کو بھی جگا ڈالا۔
بہت شکریہ آپ کا

ہاں واقعی یہ پاک نیٹ کا کمال ہے
ورنہ ہمیں تو شاعری واعری بھول گئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (20-10-09), شاہ جی 90 (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 11:38 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک ۔ نیٹ آپ کی صلاحیتوں کو پالش بھی کرتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (20-10-09)
پرانا 20-10-09, 11:47 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں بیوی ۔۔۔۔؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پاک, لوگ, محبت, اللہ, اشعار, بہترین, بھائی, تلاش, حکم, دل, زندگی, سفر, شہر, شاعری, شعر, عمار, عجیب, عرصہ, غم, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger