واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میری پسندیدہ غزل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-10, 09:03 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری پسندیدہ غزل

میری پسندیدہ غزل

تسکین
تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے ہمراز بدل ڈالو
تم نے بھی سنی ہو گی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ آغاز بدل ڈالو
پرسوز دلوں کو جو مسکان نا دے پائے
سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو
دشمن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلوں انداز بدل ڈالو
اے دوست کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے
اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو

شاعر نہ معلوم
میسج میں آئی ہے اور مجھے یہ سب سے زیادہ پسند آئی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-11-10), عبداللہ آدم (14-11-10)
پرانا 14-11-10, 02:44 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دشمن کے ارادوں کو ہے ظاہر اگر کرنا
تم کھیل وہی کھیلوں انداز بدل ڈالو

زبردست جی..................

مزید کا انتظار ہے بھائی کی طرف سے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہاوت, کھیل, کھیلوں, گی, پائے, پرواز, پسند, پسندیدہ, وہی, چاہتے, ملے, منزل, انداز, بدل, خطرہ, دور, دوست, دے, دلوں, رکھ, راز, زیادہ, سنی, ساز, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ کی پسندیدہ غزل راجہ اکرام شعر و شاعری 402 02-02-11 04:47 PM
میری پسندیدہ غزل پیاسا شعر و شاعری 9 07-11-10 09:26 AM
میری پسندیدہ غزل Atia jamali شاعروں کی بیٹھک 13 09-01-10 07:23 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
میری پسندیدہ غزل تانیہ رحمان ستارہ شعر و شاعری 77 14-06-09 07:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger