| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرے افکار پہ اس طرح وہ چھایا ہوا ہے
ایسے لگتا ہے کہ دل ہی میں سمایا ہوا ہے میری تقرری و تکلم پہ فدا شہرِ سماع خوش خطاب اور ہے لہجے میں جو آیا ہوا ہے چاند کے قلب کو یہ داغ دیا ہے کس نے کیوں یہ لگتا ہے کسی کا یہ ستایا ہوا ہے بزم میں میری پذیرائی کو کافی ہے یہی بس مرا ماہِ شبِ زیست جو آیا ہوا ہے حلقئہ چشمِ تبسم میں مجھے یوں نہ رکھو غیظ کچھ لوگوں کو اس بات پہ آیا ہوا ہے لانے والے کو نہ دیکھو یہ رکھو زیرِ نظر کس کی جانب سے ہے پیغام جو آیا ہوا ہے آس ہے آنکھ سے چن لے وہی آکرموتی ایک مدت سے ہمیں جس نے رلایا ہوا ہے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|