واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-09, 04:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک

میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک

اپنی تو وہ مثال ہے جیسے کوئی درخت
اوروں کو چھاءوں بخش دے خود دھوپ میں جلے

آغاز جوانی ہے ذرا جھوم کے چلتے ہیں‌
لوگ سمجھتے ہیں، کچھ پی کے نکلتے ہیں



اس شہر کے لوگ بھی صنوبر کی طرح ہیں
اگتے ہیں جہاں پر وہاں سایا نہیں کرتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (06-01-11), عروج (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 03:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے روز و شب بھی عجیب تھے نہ حساب تھا نہ شمار تھا
کبھی عمر بھرکی خبر نہ تھی کبھی ایک پل کو صدی کہا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (06-01-11), عروج (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 03:31 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں بعد کوئی ہمسفر اچھا لگا
زندگی کی بے سرو سامانیوں کے باوجود
آج تو آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (06-01-11), عروج (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 03:34 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی ھر راہ کو خوشیوں سے مزیّن کردے ۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-01-11)
پرانا 05-01-11, 03:36 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اللہ آپکی ھر راہ کو خوشیوں سے مزیّن کردے ۔ آمین۔
آمین ثم آمین
اللہ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں اور دو جہاں کی کامیابیاں دے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 03:41 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو یہ کیونکر ہو؟

ہم سانجھ سمے کی چھایاں ہیں، تم چڑھتی رات کی چندر ماں
ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو؛

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 03:47 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا
یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی ناجاتا لوگو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 03:51 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بہت خاص کے لئے

اسکے ہونٹوں کا تبسم رہے قائم یارب
اسکے جیون میں بھی خوشیوں کا بسیرا کردے
تو میرے کرب کی راتوں کو بھلے ختم نہ کر
اسکی ہر شام کے آخر میں سویرا کردے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 03:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اظہار ہم کریں کہ ادھر سے ہو ابتدا
برسوں گزر گئے ہیں یہی سوچتے ہوئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-01-11, 04:22 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,113
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شادی کے پہلے کے پسند ہیں یا بعد میں پسند آئے ہیں بھائی؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (05-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11)
پرانا 05-01-11, 05:00 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کالے رنگ میں سادگی سے لکھے گئے شادی سے پہلے کے ہیں

اور رنگین و مزین اشعار شادی کے بعد کے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (05-01-11), عبداللہ آدم (06-01-11)
جواب

Tags
color, size, ہمسفر, کہا, کوئی, گفتگو, گھر, پل, پسندیدہ, لگی, نظر, آیا, اللہ, اچھی, اشعار, بھرکی, بے, حساب, خبر, روز, شہر, شمار, شب, عجیب, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 11:24 AM
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ ھارون اعظم خبریں 27 03-09-10 01:32 AM
اپنی پسندیدہ ڈش آرڈر کریں! پاکستانی لڑکی باورچی خانہ 82 16-09-09 03:44 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger