| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ اک نظم امید ہے پسند آئے گی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی ہاتھ میں تو گلاب ہوں
کوئی ہاتھ خالی ہو اس طرح سبھی زخم زخم ہو انگلیاں کسی سر پہ ہوں کئی سائباں کسی سر پہ چھت بھی کوئی نہ ہو کہیں پاؤں جلتے ہوں دھوپ میں کوئی چھاؤں میں ہی چلے سداکہیں بارشوں کا وفور ہو کہیں بوند پانی ملے نہیں کوئی خاک پر ہو پڑا ہوا تو کسی کے بخت میں تخت ہو کوئی جیتتا ہی رہے سدا کہیں ہار ہی ہو لکھی ہوئی کوئی دور رَہ کے بھی پاس ہو کوئی پاس ہو کے بھی دور ہو کئی فاصلوں پہ رکا ہوا کئی دوریوں پہ کھڑا ہوا رہے راستوں کو تلاشتا کوئی عمر بھر کہیں خود پکار لیں منزلیں اُنہیں جو چلے ہوں تلاش میں کوئی ہاتھ یوں ہی اٹھے رہیں کہیں بِن دعا کے ملے کوئی "جسے میں نے مانگا تھا بار ہا وہ شخص مجھ سے بچھڑ گیا میرا ہمسفر مجھے چھوڑ کر کسی اور سمت چلا گیا" جسے ساتھ چلنا تھا عمر بھر وہ تو چند قدم بھی نہ چل سکا میری آنکھ میں وہ جو خواب تھے وہی خواب میرے اجڑ گئے میرے ہاتھ میں جو گلاب تھے وہ گلاب سارے بکھر گئے یہ سبھی نصیب کے کھیل ہیں کہیں گل کِھلیں، کہیں خار ہوں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا ہمسفر مجھے چھوڑ کر کسی اور سمت چلا گیا،
جسے ساتھ چلنا تھا عمر بھر وہ تو چند قدم بھی نہ چل سکا۔ اچھا لکھا ھے |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کسی ہاتھ میں تو گلاب ہوں کوئی ہاتھ خالی ہو اس طرح "جسے میں نے مانگا تھا بار ہا ہماری قسمت بھی ایسی ہی ہےوہ شخص مجھ سے بچھڑ گیا میرا ہمسفر مجھے چھوڑ کر کسی اور سمت چلا گیا" بہت خوب آپی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو دو لوگوں کے دل کی حالت آپ نے بیان کر دی ایک ہی غزل میں اور دیکھیں کتنے آتے ہیں اب
|
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی ختم تو اسی جگہ سے دوسری شروع میرا ہمسفر مجھے چھوڑ کر کسی اور سمت چلا گیا، جسے ساتھ چلنا تھا عمر بھر وہ تو چند قدم بھی نہ چل سکا۔ کچھ سیکھ لیں ۔ ۔ ۔ ابھی تو بہت کچھ باقی ہے دیکھنے کو |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (04-10-08), ابن جلال (05-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آپی میں نے کوئی غلط تو نہیں کہا نا اب کوئی ہماری قسمت میں نہیں تھا اسی لیے ہم پاس ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے صدیوں کے فاصلہ پہ کھڑے ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
جاوید بھائی جب تک زندگی باقی ہے تو غم زندگی کہ ساتھی ہیں اور جینے کے لیے خوشیوں کی امید کا سہارا کافی ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا جینا بھی کوئی جینا ہے؟
Last edited by J.S; 04-10-08 at 11:30 PM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہمسفر, پاک, پسند, قدم, اللہ, بھائی, جواب, خواتین, خدا, دل, دعا, زندگی, شاعری, شخص, غم, غزل, صبح, صبر, صدیوں, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صدرکیساتھ وزیرخارجہ ہمسفر تھے نہ کوئی اور،دورئہ امریکا کی سرکاری حیثیت کیا تھی؟ | گلاب خان | خبریں | 0 | 20-01-11 06:23 AM |
| کامن ویلتھ گیمز اتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-09-10 08:00 PM |
| کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے | The Great | احمد فراز | 1 | 03-09-09 10:12 AM |
| ہوا کے ساتھ درختوں کے رابطے تھے بہت | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:35 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |