| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گر مجھے اس کا یقین ھو مرے ھمدم ، مرے دوست
گر مجھے اس کا یقین ھو کہ ِترے دل کی تھکن تیری آنکھوں کی اداسی ، ترے سینے کی جلن میری دل جوئی ، مرے پیار سے مٹ جائے گی گر مرا حرفِ تسلّی وہ دوا ھو جس سے جی اٹھے پھر ترا اجڑا ھوا بے نور دماغ تیری پیشانی سے دھل جائیں یہ تذلیل کے داغ تیری بیمار جوانی کو شفا ھو جائے گر مجھے اس کا یقین ھو مرے ھمدم ، مرے دوست روز و شب ، شام و سحر میں تجھے بہلاتا رھوں میں تجھے گیت سناتا رھوں ھلکے ، شیریں آبشاروں کے بہاروں کے ، چمن زاروں کے گیت آمدِ صبح کے ، مہتاب کے ، سیّاروں کے گیت تجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسم گرم ھاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ھیں کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ھوئے مانوس نقوش دیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ھیں کس طرح عارضِ محبوب کا شفّاف بلور یک بیک بادہِ احمر سے دہک جاتا ھے کیسے گلچیں کے لئے جھکتی ھے خود شاخِ گلاب کس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ھے یونہی گاتا رھوں ، گاتا رھوں تیری خاطر گیت ُبنتا رھوں، بیٹھا رھوں تیری خاطر پر مرے گیت ترے دکھ کا ُمداوا ھی نہیں نغمہ جرّاح نہیں، مونس و غم خوار سہی گیت نشتر تو نہیں ، مرھم ِ آزار سہی تیرے آزار کا چارہ نہیں، نشتر کے سوا اور یہ سفّاک مسیحا مرے قضے میں نہیں اس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں ہاں مگر تیرے سوا ، تیرے سوا ، تیرے سوا |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپ سب کا کہ فیض صاحب کی نظم پسند کی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیار, ھو, یقین, چہرے, محبت, مرا, آنکھوں, بہاروں, بیک, بے, بدل, تجھے, جہاں, جائیں, جائے, حرفِ, حسن, خود, دوست, دل, روح, رات, شام, شب, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آواز دوست | رضی | تبصرہ کتب | 13 | 07-05-12 12:17 PM |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 03:59 AM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| دوست | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 09:48 PM |
| حقیقی دوست | Dani | گپ شپ | 6 | 25-08-09 02:19 AM |