واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں اب بھی یاد رکھتا ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-04-08, 05:07 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں اب بھی یاد رکھتا ہوں

میں اب بھی یاد رکھتا ہوں


میں اب بھی یاد رکھتا ہوں
وہ سہانا وقت جو بیت گیا
وہ رقص جنوں جو ہار گیا
وہ غم جو مجھ سے جیت گیا
پاس آنا میرے
اور شرمانا تیرا
کبھی روٹھ جانا تیرا
کبھی مان جانا تیرا
مذاق ہی مذاق میں
وہ تڑپانا تیرا
داغ دل پہ لگا گیا
ہاں وہ وقت چلا گیا
بس یادیں دے کر چلا گیا
بس یادیں دے کر چلا گیا
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 09:34 AM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اب بھی یاد رکھتا ہوں

بہت خوب جناب۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔اچھی نظم ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,933
شکریہ: 165
749 مراسلہ میں 1,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں اب بھی یاد رکھتا ہوں

شکریہ جناب
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, جیت, دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاثیر کا قتل: نوجوانوں میں شدت پسندی کا بڑھتا رجحان ALI-OAD اپکے کالم 3 10-01-11 08:59 PM
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں عبدالقدوس شعر و شاعری 2 02-11-10 07:05 PM
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں خرم شہزاد خرم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 11 17-08-10 04:22 PM
::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: ابو کاشان خبریں 0 14-12-07 11:00 PM
اپنی ویب سایٹ کی گوگل رینکنگ بھتر کریں۔ آج ھی ڈاءیریکٹری میں اندراج کریں اکرم خان کمپیوٹر کی باتیں 0 29-07-07 03:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger