واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں ایک عورت ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 04:34 PM   #1
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں ایک عورت ہوں

میں ایک عورت ہوں

میں ایک عورت ہوں
میری بھی کچھ آرزوئیں ہیں
میری بھی حسرت ہے
مگرمیری خواہشوں کا دائرہ
میرے چاہنے والوں کے گرد
آکر ختم ہو جاتا ہے
میں اپنے لئے جیناچاہتی ہوں لیکن
اپنوں کیلئے جینا مجھے اچھا لگتا ہے

میں ایک عورت ہوں
جسکا دل گداز ہے
جوروتی ہے تو سب کو رلا دیتی ہے
جسکی ہنسی پھول کھلا دیتی ہے
میرا رونا میرا ہنسنا اپنوں کیلئے ہوتا ہے
مگر یہ کبھی کوئی مرد کس جرم کی سزا دیتا ہے؟
باپ کی شفقت، بھائی کی محبت، شوہرکا پیار، بیٹے کا مان
یہ روپ ازل سے عورت کیلئے مضبوط ڈھال ہوتے ہے
اسے احساس دلاتے ہیں محبت ،چاہت و اعتماد کا
یہی احساس کبھی خود کیلئے مجھے جینے نہیں دیتا
انکے لئے جینا مجھے اچھا لگتا ہے

خیالات نا مکمل
شمائلہ
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), یاسر عمران مرزا (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), محمد یاسرعلی (22-11-11), سحر (21-11-11), عروج (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 05:33 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں ایک عورت ہوں
مگرمیری خواہشوں کا دائرہ
میرے چاہنے والوں کے گرد
آکر ختم ہو جاتا ہے
بہت خوب شالا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), شالا (21-11-11), عروج (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 05:40 PM   #3
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینک یو سحرسسٹر-----
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), عروج (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ شالا جی
اچھا انتخاب ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شالا (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:25 PM   #5
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھینک یو برادر۔ یہ انتخاب نہیں میری دوست کی خود کی شاعری ہے جوابھی نامکمل ہے۔
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-11-11), عروج (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 09:32 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ تو اچھی ھے ھی مگر آپ کا مکمل تعارف بھی ھو جاتا تو مزید اچھا لگتا۔ آمد کے لیے شکر گُزار ھُوں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (22-11-11), شالا (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 12:13 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب اچھی شاعری ہے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
شالا (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 01:43 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئ بہت عمدہ لکھتی ہیں آپ کی سہیلی ۔۔۔۔ سچے جذبات کو الفاظ‌ میں‌ ڈھالنا بھی کمال ہے۔۔۔ جزوی نظم اپنی جگہ مکمل لگ رہی ہے۔۔۔

بہترین۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
شالا (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 11:21 AM   #9
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا تھینکس جنکویہ کاوش پسند آئی۔
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-03-12, 07:25 PM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم لکھی ہے۔ میں تو سمجھا تھا آپ نے خود لکھی ہے۔ بحر حال آپکی سہیلی بہت اچھا لکھتی ہیں۔ شکریہ شئیرنگ کا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہنسنا, کھلا, کیلئے, کوئی, کس, پھول, لگتا, مرد, مضبوط, اپنے, اعتماد, بھائی, بیٹے, جاتا, جرم, حسرت, خود, ختم, دیتی, دیتا, دل, رونا, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں میں سائنس و ٹیکنولوجی کا شعور سید محمد عابد اپکے کالم 0 24-10-11 01:28 AM
::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 103 02-10-11 10:34 PM
جماعة الدعوة نے متاثرہ علاقوں میں 26 لاکھ کاامدادی سامان روانہ کر دیا skjatala خبریں 0 18-08-11 08:19 PM
تعلمی اداروں کو فاؤنڈری سمجھ کر قبضے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، بابر اعوان جاویداسد خبریں 1 12-12-10 06:43 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger