واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں بھی اک عورت ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 06:13 PM   #1
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں بھی اک عورت ہوں

میں بھی اک عورت ہوں

اچھی لگی تو سوچا پوسٹ کر دون

پھر کیوں ڈستی ہو
بن کے ناگن
عورت ہی کی خوشیوں کو
عورت ہی کی امنگوں کو
عورت ہی کی خواہشوں کو
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے

پھر کیوں برباد کرتی ہو
عورت ہی کے سکھ چین کو
عورت ہی کے گھر بار کو
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے

پھر کیوں دیتی ہو
آنکھ میں آنسو
دل کے درد
جھولی میں کانٹے
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے

پھر کیوں چھین لیتی ہو
لبوں سے ہنسی
دل کی خوشی
من کی شانتی
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-11-11), یاسر عمران مرزا (18-11-11), نبیل خان (18-11-11), ملک اظہر (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), احمد نذیر (18-11-11), حیدر (18-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), سحر (18-11-11), غم کا سمندر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 06:39 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقیناً بات سوکن کی ہو رہی ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), حیدر (18-11-11), صبیحہ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 06:45 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیونکہ اس مرد کے ہاتھوں تم بھی بے وقوف بنتی ہو اور میں بھی بے وقوف بنتی ہوں
اس مرد کی چکنی چپڑی باتوں کا شکار تم بھی بنتی ہو اور میں بھی بنتی ہوں
یہ مرد کی سازشیں ہیں جو بناتیں ہیں عورت کو عورت کا دشمن ۔
عورت تو معصوم ہوتی ہے مرد کئ باتوں میں اجاتئ ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11), صبیحہ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:23 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیونکہ اس مرد کے ہاتھوں تم بھی بے وقوف بنتی ہو اور میں بھی بے وقوف بنتی ہوں
اس مرد کی چکنی چپڑی باتوں کا شکار تم بھی بنتی ہو اور میں بھی بنتی ہوں
یہ مرد کی سازشیں ہیں جو بناتیں ہیں عورت کو عورت کا دشمن ۔
عورت تو معصوم ہوتی ہے مرد کئ باتوں میں اجاتئ ہے

استغفار
مرد نہ ہوگیا کوئی دشمن ہوگیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-11-11), نبیل خان (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11), حوا کی بیٹی (20-03-12), سحر (18-11-11), صبیحہ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 07:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ مرد کی سازشیں ہیں جو بناتیں ہیں عورت کو عورت کا دشمن ۔
اقتباس:
استغفار
مرد نہ ہوگیا کوئی دشمن ہوگیا
نہیں ایسا کہیں کہ مرد نہ ہوا امریکہ ہو گیا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (18-11-11), skjatala (18-11-11), فیصل ناصر (18-11-11), ننھا بچہ (18-11-11), نبیل خان (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), wajee (18-11-11), حوا کی بیٹی (20-03-12), سحر (18-11-11), صبیحہ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:13 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 40
کمائي: 637
شکریہ: 341
30 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے

آپ کا شکریہ
غم کا سمندر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غم کا سمندر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), صبیحہ (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:20 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
کیونکہ اس مرد کے ہاتھوں تم بھی بے وقوف بنتی ہو اور میں بھی بے وقوف بنتی ہوں
اس مرد کی چکنی چپڑی باتوں کا شکار تم بھی بنتی ہو اور میں بھی بنتی ہوں
یہ مرد کی سازشیں ہیں جو بناتیں ہیں عورت کو عورت کا دشمن ۔
عورت تو معصوم ہوتی ہے مرد کئ باتوں میں اجاتئ ہے
آپ کتنی ہی جدوجہد کر لیں مرد کے وار سے بچنا بہت مشکل ہے اور کسی کسی کے لیئے نا ممکن
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), حیدر (18-11-11), صبیحہ (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:02 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عورت ہی عورت کی دشمن ہے اور اتنا واضح ہے جتنا دن میں روشنی
اس سے صرف وہی انکار کر سکتا ہے جو خود اس میں ملوث ہو یا جس کی آنکھیں چندھیا گئی ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:13 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا کیا پوسٹ کر کے۔۔۔۔ اچھی نظم ہے۔۔۔۔۔ بعض اوقات عورت کسی بھی روپ میں آکر دوسروں‌ کی خوشیاں برباد کردینا چاہتی ہے اور ناجائز کام سے بھی دریغ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اللہ ایسی عورتوں کے شر سے سب کو محفوظ رکھے، آمین
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), صبیحہ (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:21 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Miss Khan مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا کیا پوسٹ کر کے۔۔۔۔ اچھی نظم ہے۔۔۔۔۔ بعض اوقات عورت کسی بھی روپ میں آکر دوسروں‌ کی خوشیاں برباد کردینا چاہتی ہے اور ناجائز کام سے بھی دریغ نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اللہ ایسی عورتوں کے شر سے سب کو محفوظ رکھے، آمین
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:38 PM   #11
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں تم میرے پوت کو بہلاتی ہو
کیوں اسے تم میرا دشمن بناتی ہو
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے

پھر کیوں دیتی ہو
آنکھ میں آنسو
دل کے درد
جھولی میں کانٹے
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے

پھر کیوں چھین لیتی ہو
لبوں سے ہنسی
دل کی خوشی
من کی شانتی
میں بھی اک عورت ہوں تو بھی اک عورت ہے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), صبیحہ (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:06 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عورت ہی عورت کی دشمن ہے اور اتنا واضح ہے جتنا دن میں روشنی
اس سے صرف وہی انکار کر سکتا ہے جو خود اس میں ملوث ہو یا جس کی آنکھیں چندھیا گئی ہوں
جی ہاں عورت کی دشمنی تو سب کو نظرآتی ہے ۔ لیکن مرد کا سازشی ہاتھ اس دشمنی میں کسی کو نظر نہیں آتا ہے کیوں کہ مرد اتنا چالاک ہوتا ہے کہ وہ عورت کو برا بنا کر خود مظلوم بننے کئ ایکٹنگ کرتا ہے
معصوم عورتوں کو آپس میں لڑواکر خود فائدہ اٹھاتا ہے
ایسے مرد جو جو مظلومیت کا رونا روتے ہئں دراصل بہت چالاک ہوتے ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), مرزا عامر (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:17 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار یہ مرد نہ ہوا اسرائیل ہو گیا ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (18-11-11), صبیحہ (19-11-11)
پرانا 18-11-11, 11:32 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ پہ شکریہ
اور خوبصورت انتخاب بھی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-11-11), صبیحہ (19-11-11)
جواب

Tags
ہوتی, کرتی, گھر, پوسٹ, یقیناً, لگی, لیتی, چکنی, چھین, چین, مرد, اچھی, امریکہ, بے, بنتی, باتوں, بار, برباد, خواہشوں, خوشیوں, دیتی, سکھ, سوچا, شکار, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
عوامی حکومت کے دعوے دار پی پی والوں کی اصل شکل شریف خبریں 1 11-03-11 06:57 AM
بھارت میں بھی مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر آگئے ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 08:34 AM
عوام بیوقوف ہیں اگلا صدر میں بھی بن سکتا ہوں یاسر عمران مرزا سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 9 07-01-11 07:37 PM
ارب لوٹ کر واپس آنے والوں کو عوام ہیرو بنادینگے تو چور کبھی نہیں پکڑے جائینگے،وزیر اعلیٰ سندھ عبدالقدوس خبریں 1 26-10-07 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger