واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 06:47 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا

میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا

میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا

میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا
زندگی کے ہر موڑ پہ محبت کے نشان چھوڑ جاوٴں گا
عمر بھر زخم ملتے رہے اور میں سہتا رہا
کوئی لمحہ خوشی کا آئے گا یہ ارمان چھوڑ جاوٴں گا
زندگی بیت گئی اپنی تیری یادوں کے سہارے
تمہارے ہونٹوں پہ مگر زندگی کی مسکان چھوڑ جاوٴں گا
میں تیرے انگ انگ میں اس طرح بس گیا ہوں جاناں
تیری ہرادا میں اپنی ترجماں چھوڑ جاوٴں گا
کاتب تقدیر نے لکھ دیا‘ جو کچھ تھا میرے نصیب میں
لیکن تیرے لیے خوشیوں کا جہاں چھوڑ جاوٴں گا
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, محبت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
سندھ پولیس میں 5ہزار جیالوں کی بھرتی کی تیاریاں گلاب خان خبریں 1 13-11-10 07:24 AM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM
وہ تیر چھوڑا ہوا تو اسی کمان کا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:18 PM
میں تیرا شہر چھوڑجاوں گا The Great شعر و شاعری 5 28-06-08 04:10 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger