واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-11, 07:54 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں

میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں

میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں مجھےحرف حرف تومٹا تو نہ
مانا تیرا ساتھ ہمیں چاہئیے مگر اس قدر تو ستا تو نہ
میں بکھر گیا مجھےسمیٹے تو میری دھول یوں اڑا تو نہ
تیری سانس بن کر رہوں گا میں تو وہ وعدہ بھلا تو نہ
تجھے چاہنا دوش ہے کیا؟عرفان جو نہیں تو اتنا رلا تو نہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (12-02-11), ابن جمال (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 07:53 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
یوں, وعدہ, قدر, لفظ, چاہنا, چاہئیے, مگر, اڑا, اچھی, اتنا, بکھر, بھلا, تیرا, دوش, ذات, رہوں, رلا, سانس, ساتھ, شئیرنگ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے زارا شعر و شاعری 2 09-02-11 07:58 PM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
قہقہوں کے تیر برسائے تو گھائل میں بھی تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:20 PM
میں تو بے نام ہوں مگر تیرے لیے پہچان چھوڑ جاوٴں گا The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:47 PM
گُزری ساعتوں سے اِک تیرا خیال تو لوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger