| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تڑپا کیا اور گیسوۓ ناز
سنورتے گئے، دن گزرتے گئے! میں روتا رہا اور بہاروں کے رنگ نکھرت گئے، دن گزرتے گئے! مری زیست پر ان کے جلووں کے نقش اُبھرتے گئے، دن گزرتے گئے! گلستاں کے آنگن میں کھل کھل کے پھول بکھرتے گئے، دن گزرتے گئے! چطھلکتے ہوئے جام میں ماہ و سال اُترتے گئے، دن گزرتے گئے!
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|