واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 04:11 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

گزرتے لمحو، میں تھک گیا ہوں ، بکھر گیا ہوں
میں ساتھیوں سے بچھڑ گیا ہوں
یہ ساتھیوں کی مفارقت بھی عجیب شے ہے
کہ جتنا عرصہ یہ ساتھ چلتے ہیں
چھوٹی چھوٹی فضول باتوں پہ روٹھ جاتے ہیں اور لڑتے ہیں
دوستوں کے جواں ارادے شکست کرتے ہیں
راستے کی سعوبتوں سے انہیں ڈراتے ہیں آپ ڈراتے ہیں
منزلوں کو پکارتے ہیں
مگر انہی کے وجود ہیں جو مسافتوں کو نکھارتے ہیں
گزرتے لمحو میں ساتھیوں سے بچھڑ گیا ہوں
میں اپنی تنہائی کے تحُّیر سے ڈر گیا ہوں
میں وہ مسافر ہوں جس کے پاؤ ں میں منزلیں ہیں نہ رہگزر ہے

امجد اسلام امجد
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-01-08)
پرانا 08-01-08, 03:24 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

واہ بہت اچھے جناب
کمال کی شاعری ہے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-08, 08:53 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

بہت خوب جناب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-01-08, 12:58 PM   #4
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-01-08, 02:16 PM   #5
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں تھک گیا ہوں ۔ امجد اسلام امجد

بہت ہی اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, اسلام, جواب, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری ماں ! تھک گئی ہوں میں سیپ شاعری اور مصوری 0 25-12-10 10:43 PM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 2 18-12-09 10:32 PM
تھک گیا زندگی کی راہوں میں wajee شعر و شاعری 2 21-08-09 09:27 PM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger