واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 09:25 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں

میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں

میں جب بھی یاد کی شمعیں جلا کے رکھتی ھوں
یہ میری ضد ھے کہ آگے ہوا کے رکھتی ھوں

میں‌ٹوٹ سکتی ھوں لیکن جھک نہیں سکتی
شکستِ ذات میں پہلو انا کے رکھتی ھوں

نہیں ھے گھر میں تری یاد کے علاوہ کچھ
تو کس کے سامنے چائے بنا کے رکھتی ھوں

تمہارے خط ہیں مہکتے گلاب کے مانند
وہ اور کھلتے ھیں جتنا چھپا کے رکھتی ھوں

میں جانتی ھوں کہ آنا نہیں ‌کسی نے قمر
مگر منڈیر پہ شمعیں جلا کے رکھتی ھوں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
مہکتے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں زندہ ھوں ابھی Haya 786 گپ شپ 11 22-10-10 01:38 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:57 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:39 PM
قدیم دور کے ستارہ سپر نووے سے شعاعیں نکل رہی ہیں وجدان دلچسپ اور عجیب 1 06-11-08 03:23 PM
ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا Haya 786 شعر و شاعری 9 18-10-08 02:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger