واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں خیال ہوں کسی اور کا .......................

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-07, 10:11 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں خیال ہوں کسی اور کا .......................

میں خیال ہوں کسی اور کا .......................

غزل


میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ مرا عکس ہے ،پسِ آئینہ کوئی اور ہے

میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو، کسی کے حرفَ دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا، مجھے مانگتا کوئی اور ہے

عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیاں ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے

مری روشنی ترے خدو خال سے مختلف تو نہیں مگر
تو قریب آ تجھے دیکھ لوں، تو وہی ہے یا کوئی اور ہے

تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہیں
تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا اُنہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

شاعر: سلیم کوثر

Last edited by Zullu230; 24-12-09 at 09:24 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
J.S (07-01-10), نیلم خان (07-01-10), بزم خیال (24-12-09), طارق راحیل (12-01-10), عامرشہزاد (04-12-09), عدنان دانی (04-12-09), عروج (14-10-10)
پرانا 30-07-07, 10:14 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے۔۔۔

بہت اچھے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-10), عروج (14-10-10)
پرانا 30-07-07, 10:33 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے۔۔۔

عدنان بھائی! بہت شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 19-08-07, 09:52 AM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 725
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ اور ایسی پیاری غزل کوٹ کرنے پر مبارک باد قبول ہو۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (14-10-10), عروج (14-10-10)
پرانا 02-12-09, 09:43 AM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 04-12-09, 12:02 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایم اے راجا اور دی گریٹ بھائی پسند کرنے کا شکریہ۔ میں کافی مصروف تھا۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ مصروفیت میں کافی کمی آگئی ہے اور فورمز پر اپنی موجودگی کو احساس دلائوں گا۔ دعا کیجئے۔ فورمز دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے اور گاہے بگاہے چکر لگا کر بڑی خوشی ہوتی ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 04-12-09, 01:03 PM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کیا بات ہے۔۔
بہت اچھی شاعری ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (24-12-09), عروج (14-10-10)
پرانا 04-12-09, 01:56 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (24-12-09), عروج (14-10-10)
پرانا 24-12-09, 09:26 AM   #9
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں بھائیوں کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 24-12-09, 10:12 AM   #10
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے جناب !

بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 06-01-10, 03:21 PM   #11
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی پسندیدگی کا شکریہ ۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 07-01-10, 12:29 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (14-10-10), عروج (14-10-10)
پرانا 12-01-10, 03:53 PM   #13
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ ہے ۔
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 08:57 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجب اعتبار وبے اعتباری کے درمیان ھے زندگی ۔ ً واہ ً
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 11:45 PM   #15
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=عروج;322189]عجب اعتبار وبے اعتباری کے درمیان ھے زندگی ۔ ً واہ ً[/QUOT

بہت سے رویے انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ ارد گرد کا ماحول دکھ وسکھ، غم وخوشی، محبت و نفرت، ہنسنا و رونا یہ سب کیفیات براہ راست انسانی زندگی کا حصہ ہیں۔ اعتبار اور بے اعتباری بھی یہی کیفیت ہے جب انسانی زندگی دونوں کے درمیان معلق ہو کر رہ جاتی ہے۔ جب کوئی حساس شخص اِن کیفیات سے گزرتا ہے تو اُس کی زبان سے جو الفاظ ادا ہوتے ہیں وہ اُسی کیفیت کا اظہار ہوتے ہیں جس کے ہر نشیب وہ فراز کو وہ اپنے دل میں محسوس کر رہا ہوتا ہے۔ کبھی وہ ہنس پڑتا ہے اور کبھی اُس کی آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں۔ بحر حال یہ سب رویے انسانی زندگی کا حصہ ہیں جنہیں ہر حال میں سہنا پڑتا ہے۔
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونیں منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہے اُس حال میں جینا لازم ہے
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, فورمز, ہے۔, کیجئے۔, گا۔, پوسٹ, پسند, لگا, آئینہ, اپنی, اللہ, اچھی, اچھے, بھائی, ترقی, جواب, خوشی, خبر, دی, دعا, رات, راستہ, شاعری, عدنان, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
باجوڑ ایجنسی میں شرپسندوں نے 4 قبائلوں کو ذبح کر دیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:10 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM
پی سی او ججوں کو معزول ججوں کی رہائش گاہیں الاٹ کردی گئیں خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger