واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں نے تو بس خواب بیچے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 09:56 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں نے تو بس خواب بیچے تھے

میں نے تو بس خواب بیچے تھے

خواب لے لو

بازار میں
اِک شخص
صدا لگا رہا تھا
"خواب لے لو "
"خواب لے لو"
اور لوگ تھے
کہ دھڑا دھڑ
اس سے خواب خرید رہے تھے
ایک آدمی نے کہا
ابھی تو
پچھلے برس کے خواب پورے نہیں ہوئے


خواب فروش نے جواب دیا
کہ
میں نے صرف خواب بیچے تھے
تعبیریں نہیں

شکریہ
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (26-01-11), عروج (26-01-11)
پرانا 26-01-11, 10:05 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی زارا خوابوں کی تعبیریں تو مقدروں سے ھی ملتی ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک اور یہی دعاہے اللہ سوہنے سے کہ سب کو اُنکے جائزخوابوں کی تعبیرمل جائے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 10:43 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خوابوں کا سودا گر ہوں
تم میرے خواب خریدو گے

بہت اچھی شئرنگ ہے جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-11, 10:51 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ دونوں بہن بھائی کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروش, پورے, یہی, واقعی, لگا, لوگ, لے, ملتی, آمین, آدمی, اللہ, بیچے, بے, برس, بس, جواب, جائے۔, خواب, خوابوں, خرید, دھڑا, زارا, سودا, شک, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ تو دُشمن تھے۔۔ زارا شاعری اور مصوری 4 28-12-10 11:21 AM
منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 05:39 PM
اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے wajee شعر و شاعری 1 22-10-09 08:48 PM
آٰے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 06:18 PM
حواس میں تو نہ تھے پھر بھی کیا نہ کر آئے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger