واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں نے راتوں کو بہت سوچا ہے تم بھی سوچنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-12, 06:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں نے راتوں کو بہت سوچا ہے تم بھی سوچنا

میں نے راتوں کو بہت سوچا ہے تم بھی سوچنا



میں نے راتوں کو بہت سوچا ہے تم بھی سوچنا
فیصلہ کن موڑ آ پہنچا ہے تم بھی سوچنا

سوچنا ممکن ہے کیسے اس جدائی کا علاج ؟
حال ہم دونوں کا اک جیسا ہے تم بھی سوچنا

پل تعلق کا شکستہ کیوں ہوا ؟سوچوں گا
دور نیچے ہجر کا دریا ہے تم بھی سوچنا

کس قدر برہم لہریں ،سوچ کر آتا ہے خوف
اور پانی کس قدر گہرا ہے تم بھی سوچنا

اپنے شب و روز گزر سکتے ہیں کس طرح
تجربہ میرا بھی یہ پہلا ہے تم بھی سوچنا

ہاں نہ کے درمیانی راستے پر بیٹھ کر
کس کے حق میں کیا نہیں اچھا ہے تم بھی سوچنا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (31-01-12), نبیل خان (27-01-12), Zullu230 (15-02-12)
پرانا 27-01-12, 07:12 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے راتوں کو بہت سوچا ہے تم بھی سوچنا
فیصلہ کن موڑ آ پہنچا ہے تم بھی سوچنا
اچھا جی ۔ اللہ خیر کرے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (17-02-12)
پرانا 31-01-12, 08:07 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-02-12, 06:25 PM   #4
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پل تعلق کا شکستہ کیوں ہوا ؟سوچوں گا
دور نیچے ہجر کا دریا ہے تم بھی سوچنا
بہت اچھی اور دل کو چھونے والی شاعری ہے۔۔۔۔ کوٹڈ شعر کئی بار پڑھا اور اس مضمون پر زندگی میں پہلی بار یہ شعر میری نظروں سے گزرا۔ بہت شکریہ شئیرنگ کا
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (17-02-12)
پرانا 15-02-12, 07:09 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (17-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں حیدر گپ شپ 29 30-10-11 06:19 PM
لیموں کا رس دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید زارا شعبہ طب 2 22-10-11 03:35 PM
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی ذوالفقار علی خبریں 1 06-05-11 02:05 PM
حقہ پینے سے دانتوں اور مسوڑھوں کو نقصان پہنچتا ہے سیپ شعبہ طب 0 23-02-11 11:13 PM
دانتوں کے درد اور مسوڑھوں کی سوزش میں مفید سیپ شعبہ طب 2 02-02-11 02:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger