واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں نے ٹھیک کیا ہے نا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-09, 12:33 PM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں نے ٹھیک کیا ہے نا

میں نے ٹھیک کیا ہے نا

کہتے ہیں جب گھر میں اچانک
ایسی آگ بھڑک اٹھے
جو چشمِ زدن میں
ہر ایک شے کو اپنی لپیٹ میں لے لے،
آگ بجھانا مشکل ہو اور
گھر کا اثاثہ اس سے بچانا ناممکن ۔۔۔تو
ایک ہی رستہ رہ جاتا ہے
جو بچتا ہے وہی بچائو!
گھر کی سب سے قیمتی چیز ہاتھ میں لو اور
اس سے دور نکل جائو

میرے دل میں بھی ایسی ہی آگ لگی تھی
میں نے جلدی جلدی آنکھ میں تیرے بجھتے خواب سمیٹے
تیری یاد کے ٹکڑے چن کر دھیان میں رکھے
اور اس آگ میں دل کو جلتا چھوڑ کے دور نکل آیا ہوں
میں نے ٹھیک کیا ہے نا !!

Last edited by Zullu230; 14-04-11 at 06:44 AM.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-01-12), skjatala (23-01-12), پاکستانی (22-01-12), ننھا بچہ (11-04-11), نبیل خان (22-01-12), ایکسٹو (16-04-11), ابرارحسین (02-06-09), بنت حوا (22-01-12), حیدر Rehan (23-01-12), حسن قادری (22-01-12), رضی (02-06-09), سیفی خان (16-04-11), شبنم (17-04-11), عارف اقبال (19-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:20 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے کمال کر دئیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-01-12), Zullu230 (14-04-11), بنت حوا (22-01-12), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:22 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کیا ہے جی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-01-12), Zullu230 (14-04-11), بنت حوا (22-01-12)
پرانا 11-04-11, 11:16 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذیادہ دور تک مت نکل جانا دور سہی نہیں ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (14-04-11)
پرانا 12-04-11, 02:04 AM   #5
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,099
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

کاش اتنی سی بات ہوتی ۔ ۔ ۔
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (14-04-11)
پرانا 16-04-11, 06:56 PM   #6
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mama_shalla مراسلہ دیکھیں
کاش اتنی سی بات ہوتی ۔ ۔ ۔
کاش ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لیکن کیا کہا جائے۔ کچھ کہنے کو بھی جیا نا مانے ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-11, 07:00 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

دل جلاکرپوچھتے ہیں کیا اچھا کیا؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (18-04-11), بنت حوا (22-01-12)
پرانا 16-04-11, 09:52 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم ہے ....
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (18-04-11), بنت حوا (22-01-12)
پرانا 17-04-11, 06:40 PM   #9
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,862
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ٹھیک کیا ہے جی
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
شبنم کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (22-01-12)
پرانا 18-04-11, 10:42 PM   #10
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبنم مراسلہ دیکھیں
بالکل ٹھیک کیا ہے جی
اچھا ہوا کہ آپ کو خوشی ہوئی!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (22-01-12), شبنم (19-04-11)
پرانا 19-04-11, 06:58 PM   #11
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی نظم ہے
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-04-11), بنت حوا (22-01-12), شبنم (19-04-11)
پرانا 22-01-12, 09:41 AM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم

دل جلاکرپوچھتے ہیں کیا اچھا کیا؟
سب سے قیمتی چیز بچانا ضروری تھی۔ سو وہ بچا لی اور دل کی خیر ہے۔۔۔۔۔!!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 04:09 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی نظم ہے ....
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 06:45 PM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی نظم شیئر کی ہے جناب!
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-01-12)
پرانا 22-01-12, 08:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں نے ٹھیک کیا ہے نا !!
جناب آپ نے ٹھیک کیا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (22-01-12)
جواب

Tags
quote, ہوتی, ہے۔, کہنے, کہا, کیا؟, کمال, کاش, ٹھیک, لیکن, نکل, نظم, مانے, مت, السلامُ, اچھی, اتنی, بالکل, جیا, جلتا, جائے۔, دور, دل, ذیادہ, سہی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں ھارون اعظم جون ایلیا 4 01-12-11 11:26 AM
جڑی بوٹیاں بھی ٹھیک ہیں محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:48 AM
دیوانگی اتنی ٹھیک نہیں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 3 15-09-10 10:03 PM
ملکی نظا م درست کریں ،کر کٹ ٹھیک ہو جائیگی :عمران خان جاویداسد خبریں 1 06-09-10 06:24 AM
روزِ ماتم جشن منانا ٹھیک نہیں The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger