| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کل اک جھلک زندگی کو دیکھا۔ ۔
وہ میری راہ میں کہیں گنگنا رہی تھی ۔ ۔ میں نے اسے ڈھونڈا، ادھر ، ادھر ۔ ۔ آنکھ مچولی کھیلتی ہوئی وہ مسکرا رہی تھی ۔ ۔ اک ارسے بعد آیا تھا میرے دل کو قرار ۔ ۔ وہ تھاپکی دے کر مجھے سلا رہی تھی ۔ ۔ ہم دونوں کیوں تھے حفا اک دوسرے سے۔ ۔ میں اس کو بتا رہا تھا، وہ مجھ کو بتا رہی تھی ۔ ۔ میں نے کہا تو نے مجھے درد کیوں دیا ۔ ۔ اس نے کہا " میں زندگی ہوں تجھے جینا سیکھا رہی ہوں" |
|
|
|
| gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (06-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خؤب ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ھے ۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,239
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ جی،،،،،،،،
|
|
|
|