واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں ڈوب جانا چاھتی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 06:45 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں ڈوب جانا چاھتی ہوں

میں ڈوب جانا چاھتی ہوں

اسے میں بھول جانا چاھتی ہوں
سنو! میں مسکرانا چاھتی ہوں

دکھی رہنے کی عادت ہو گئی ہے
مگر اب میں گنگنانا چاھتی ہوں

پرانے سب تعلق توڑ کر
نئی دنیا بسانا چاھتی ہوں

وہ نظمیں پاؤں سے لپٹی ہیں لیکن
میں ان سے جان چھڑانا چاھتی ہوں

وہ سب تحفے وہ سوکھے پھول سارے
میں اب ان کو جلانا چاھتی ہوں

میں اُتنا پاس آتی ہوں تمھارے
میں جتنا دور جانا چاھتی ہوں

میرے ہم دم حقیقت ہے یہ میری
میں تیرے پاس آنا چاھتی ہوں

ابھرنے کی کوئی خواھش نھیں ھے
کہ اب میں ڈوب جانا چاھتی ہوں
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیری آنکھوں میں ڈوب جاتا ہوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 1 18-11-11 11:40 PM
میں ڈوبتے خورشید کے منظر کی طرح ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 23-12-10 12:49 PM
میں ارب پتی بننے والا ہوں محمدخلیل گپ شپ 6 25-03-09 06:22 PM
نورووائرس“ سے پھیلنے والے معدے کے مریض گھروں میں رہیں،ڈاکٹرز خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:19 AM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger