واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں کسی اور کا ہوں اتنا بتا کے رویا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 06:28 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں کسی اور کا ہوں اتنا بتا کے رویا

میں کسی اور کا ہوں اتنا بتا کے رویا

میں کسی اور کا ہوں اتنا بتا کے رویا
مجھے مہندی لگے ہاتھ دکھا کے رویا

عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا شاید
وہ مجھے پاس اپنے دیر تک بٹھا کے رویا

خط کتابیں وہ پیار کے تحفے
محبت کی سب نشانیاں جلا کے رویا

تمہاری دی ہوئی سب چیزیں اتار لی گئی
وہ سیج پہ سجے زیور دکھا کے رویا

اب نہ صحیح ضرور حشر میں ملیں گے
یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے رویا

مجھ سے زیادہ بچھڑنے کا غم اسے تھا
وقتِ رخصت وہ مجھے سینے سے لگا کے رویا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (26-10-11), فیاض انصاری (20-12-11), مون (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), راجہ اکرام (27-10-11), سام (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کو بھی اچھی نہیں لگی کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

کوئی بٹن شٹن تو دبا دیا کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:19 PM   #3
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بٹن دبایا تو ہے میڈم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:27 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مُجھے تو رونا آگیا
اتنی غمگین اور انتہا پسندی ہے اس میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (26-10-11), بنت حوا (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:48 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹشو بھیج دوں کیا ؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 08:03 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی ساتھ میں دوعدد روٹیاں بھی
روتے ہوئے بھوک بُہت لگتی ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:17 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیجنا کہاں ھے ؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:21 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
بھیجنا کہاں ھے ؟
دسترخوان پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 09:00 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور یہ دسترخون کہاں ہے ۔۔ ۔ ۔ ؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 09:13 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
اور یہ دسترخون کہاں ہے ۔۔ ۔ ۔ ؟
میرے سامنے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 09:44 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میرے سامنے
آپ کے سامنے تو کمپیوٹر ہے ۔ ۔ ۔ کیا آُ پ کے ہاں کمپیوٹر کا دوسرا نام ”” دسترخوان““ ہے ۔ ۔ ۔؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (26-10-11), سحر (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:39 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
آپ کے سامنے تو کمپیوٹر ہے ۔ ۔ ۔ کیا آُ پ کے ہاں کمپیوٹر کا دوسرا نام ”” دسترخوان““ ہے ۔ ۔ ۔؟
ہاں ایسا ہی ہے کُچھ بسم اللہ کریں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:30 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے اور مجھے یہ بہت ہی پسند ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:32 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب نہ صحیح ضرور حشر میں ملیں گے
یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے رویا
ویسے تو یہ شاعری ہے اور شاعری جتنی بھی حقیقت پسندی پر مبنی ہو کچھ نہ کچھ غیر حقیقی بھی ہو ہی جاتا ہے
اس شعر میں اس نے کہا کہ اب نہ صحیح حشر میں ملیں گے اور پھر یکجا ہو جائیں گے۔
لیکن ایسا تو نہیں ہو سکتا ناں؟؟ جس کی بیگم ہو گی وہ اسے جانے دے گا بھلا اس طرح ؟؟ بیگمات تو اپنے شوہروں کے ساتھ ہی ہوں گی ناں وہاں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 12:36 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب نہ صحیح ضرور حشر میں ملیں گے
یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے رویا
جہاں تک میں سمجھ پائی ہوں اس شعر کا مطلب وہ یہ ہے حشر کا نام لیے کر اب ملنے کو ناممکن بات کہا جارہا ہے اور وہ ایک ناممکن بات کہہ کر دلاسا دے رہا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-10-11)
جواب

Tags
color, magenta, ہونے, ہاتھ, کتابیں, پہ, پیار, پاس, لگے, لگا, چیزیں, مہندی, ملیں, آیا, اپنے, اتنا, اتار, جلا, خیال, دکھا, دیر, رخصت, زیادہ, غم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب ملکوں میں سیاسی تبدیلیوں پر اسرائیل کی تشویش ALI-OAD خبریں 0 06-02-11 08:44 PM
پاکستان میں زیر حراست سیاسی کارکنوں کی گمشدگی پر امریکا کا اظہار تشویش گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:48 AM
::: ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، سی ڈیز کی متعدد دکانوں کو نقصان ::: ابو کاشان خبریں 3 11-10-10 12:31 PM
لاہور، ڈاکٹروں کی مبینہ غلفت کا شکار بینائی سے محروم 8 سالہ جویریہ چل بسی: پاکستانی خبریں 16 20-07-10 01:30 PM
سی آئی اے قبائلی علاقوں کے حوالے سے پنٹا گون کو غلط معلومات فراہم کر رہی ہے، جاوید اشرف قاضی ابن جلال خبریں 0 18-09-08 10:39 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger