واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 09:35 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے

میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے

میں ہوں تیرا خیال ہے اور چاند رات ہے
دل درد سے نِڈھال ہے اور چاند رات ہے


آنکھوں میں چُبھ گئیں تیری یادوں کی کرچیاں
کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے


دل توڑ کے خاموش نظاروں کا کیا ملا
شبنم کا یہ سوال ہے اور چاند رات ہے


پھر تتلیاں سی اُڑنے لگیں دشتِ خواب میں
پھر خواہشِ خیال ہے اور چاند رات ہے


کیمپس کی نہر پر ہے تیرا ہاتھ ہاتھ میں
موسم بھی لازوال ہے اور چاند رات ہے


ہر اِک کلی نے اوڑھ لیا ماتمی لِباس
ہر پھُول پُرملال ہے اور چاند رات ہے


چھلکا سا پڑ رہا ہے وصی وِحشتوں ‌کا رنگ
ہر چیز پہ زوال ہے اور چاند رات ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 09:58 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا بات ہے وصی شاہ کی
شکریہ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 10:36 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 11:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ پسند کرنے کا
_____________________
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کلی, پسند, اللہ, بھائی, رات, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
میں تیرا نام نہ لوں سیپ شاعری اور مصوری 1 02-02-11 08:49 PM
تیری بانہوں میں دم نکلے سیپ گانے 1 29-01-11 02:27 PM
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے نورین خان شعر و شاعری 0 06-09-09 12:29 AM
تیری ہی بازگشت ہوں میں تانیہ رحمان ستارہ اردو افسانے 12 26-04-09 08:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger