| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ہوں دھوپ اور تو سایا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں
جگ میں کس کا کون ہوا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں من مورکھ ہے‘ مت سمجھاؤ‘ کرنی کا پھل پائے گا چڑھتا دریا کب ٹھہرا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں تم تو اب بھی مجھ سے پہروں دھیان میں باتیں کرتے ہو ترکِ تعلق کیا ہوتا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں جانے والے حد یقیں تک‘ ہم نے جاتے دیکھے ہیں واپس لوٹ کے کون آتا ہے سب کہنے کی باتیں ہیں میں سوچوں کی جلتی دھوپ اور وہ تسکین کی گہری چھاؤں میرا اس کا ساتھ ہی کیا ہے‘ سب کہنے کی باتیں ہیں اک تجھ پر ہی کیا موقوف کہ سب ہی پیٹ کے ہلکے ہیں کس کا ظرفِ دل گہرا ہے؟ سب کہنے کی باتیں ہیں احمد اس کا چہرہ اس کے جھوٹ کی چغلی کھاتا ہے تیرے دُکھ میں وہ رویا ہے‘ سب کہنے کی باتیں ہیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے بھائی نے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پوسٹ, بھائی, جھوٹ, دل, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-09-10 03:15 PM |
| غموں کی دھوپ ہے خوشی کا سایہ نہیں | عدنان دانی | شعر و شاعری | 0 | 04-12-09 06:40 PM |
| آج بھی دھوپ میں ہوں ٹھہرا ہوا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 02-12-09 09:40 AM |
| دھوپ بن میں، پگھل رہا ہوں میں | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 2 | 19-06-09 07:21 PM |