واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


م سے روٹھوگے تو اغیار ہوا بھی دیں‌گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-11, 08:42 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default م سے روٹھوگے تو اغیار ہوا بھی دیں‌گے

م سے روٹھوگے تو اغیار ہوا بھی دیں‌گے

ہم سے روٹھوگے تو اغیار ہوا بھی دیں‌گے
آج کہتے ہیں‌تمہیں‌کل کو دکھا بھی دیں‌گے


جرم ہے عشق تو ہم دل کو سزا بھی دیں گے
زخم پر زخم بھی کھائیں‌گے دعا بھی دیں‌گے


ایک بے مہر،جفا کار نے دل لوٹ لیا
آپ پوچھیں گے تو ہم نام بتابھی دیں‌گے


کیا خبر تھی کی محبت ہمیں گُم کردے گی
اس قدر یاد کریں‌گے کہ بُھلا بھی دیں گے


نکہتِ‌گُل پہ صبا ناز کیا کرتی ہے
آج اُس کو ترے دامن کی ہوا بھی دیں‌گے


سامنے صرف حجاباتِ‌تجلی ہوں گے
آپ اگرپردہ رُخ اپنا ہٹا بھی دیں گے


ہم نے ہرحال میں اس شوخ کے گُن گائے ہیں
دے چکے دادِ وفا دادِ جفا بھی دیں‌گے



تُند موجوں کے تھپیڑوں سے ہراساں مت ہو
یہ تھپیڑے کبھی ساحل سے لگا بھی دیں‌گے



ہم نے آنکھوںمیں‌چھپا رکھا ہے جس دولت کو
اُس کا دامن ہو میسر تو لُٹا بھی دیں گے


ہم کہ سرکش ہیں بہت،اکڑے ہوئے لوگوں سے
آپ کے در پہ فقیرانہ صدا بھی دیں‌گے




دل کو تسکین بھی دیں گے یہی آنسو کیفی
اور آنکھوں کے چراغوں کو ضیا بھی دیں‌گے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 10:05 PM   #2
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ،اچھی شئیرنگ ہے
عنوان میں تصحیح کر لیجئے اور بہتر ہوگا کہ شاعر کا نام بھی بتادیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (31-07-11)
پرانا 31-07-11, 10:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ایک بے مہر،جفا کار نے دل لوٹ لیا
آپ پوچھیں گے تو ہم نام بتابھی دیں‌گے
جی جناب ہم پوچھ رہے ہیں
اب بتائیں نام جلدی سے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 10:09 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیفی صاحب کی شاعری بھی کیا خوب شاعری ہے
شکریہ شیئرنگ کا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-07-11, 11:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام بتا دیں جناب ۔۔۔ اسی میں خیر ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کار, گی, پہ, وفا, لگا, لوٹ, نام, مت, محبت, آنسو, اُس, بے, خبر, دکھا, دولت, دل, دعا, رکھا, ساحل, ضیا, عشق, صبا, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ابھی تو میں‌جوان ہوں جاسوس دلچسپ اور عجیب 8 24-03-11 09:03 PM
ہم سے روٹھوگے تو اغیار ہوا بھی دیں‌گے ابوسعد شعر و شاعری 3 04-03-11 01:04 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
تمام دن بھی تو بانٹا ھے غیر لوگوں میں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:24 AM
’ایران پر پابندیاں غیر قانونی ہیں‘ چاچا کمال خبریں 0 27-09-07 11:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger