واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نظم ماں۔۔۔۔!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 06:41 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نظم ماں۔۔۔۔!!!

نظم ماں۔۔۔۔!!!

جہانِ زیست میں الفت کا آسماں ہے ماں
درونِ دل سے مسرت کی ترجماں ہے ماں
کہے خدا بھی یہ موسی سے اب خیال رکھو
متاعِ رحمتِ یزداں تھی جو کہاں ہے ماں
تمام بچوں کی قسمت سنوارنے کیلئے
ہر ایک عمر میں نعمت کا اک جہاں ہے ماں
نظامِ دنیا میں جنت کا اک وسیلہ ہے
تمام لوگوں کی بخشش کا امتحاں ہے ماں
محبتوں میں تناسب ہے ایک ستر کا
مگر خدا کی عنایت سے مہرباں ہے ماں
یہ موجِ دولتِ دارین ہے رواں اجمل
حدِ نگاہ تلک بحرِ بیکراں ہے ماں۔۔۔!!!!
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (19-11-11), بنت حوا (19-11-11), حسن قادری (20-11-11)
پرانا 19-11-11, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:12 PM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ۔۔۔۔ بالکل سچ۔۔۔۔۔۔ ماں کی عظمت کو سلام۔۔۔۔۔

شکریہ باجی۔ آپ کی پوسٹ دیکھ کے خوشی ہوئ
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہاں, قسمت, لوگوں, نگاہ, نظم, نعمت, مہرباں, موجِ, آسماں, الفت, بیکراں, بچوں, تلک, تناسب, جہاں, جہانِ, جنت, خیال, خدا, دل, دنیا, رواں, زیست, ستر, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger