واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نظم “ تم ہو“

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-07, 05:31 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 9
کمائي: 319
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نظم “ تم ہو“

نظم “ تم ہو“

میرے ناکام جذبوں‌کی----------------- انتہا تم ہو
میری اس ڈوبتی کشتی کی اصلا ناخدا تم ہو

میں‌تم کو کیسے سمجھاوں کہ تم کیا ہو‌میری خاطر
میری ہر یاد میں‌تم ہو ،میرا ہر واقعہ تم ہو

میری ہر ایک اد ا میں‌تم نمایاں‌ہو میری جاناں
میرالکھنا ،میرا پڑھنا،میرا کچھ بولنا تم ہو

تمہارے واسطے ہی میں‌نے اپنے رب کو پہچانا
میرے دل اور خدا کے درمیاں‌اک رابطہ تم ہو

اگر خیرات میں‌مل جاوتو قسمت ہماری ہے
کہ اک بے اآسرا کی زندگی کا اآسرا تم ہو

خداسے تم کو مانگا ہے بہت سجدوں‌میں‌جاجا کر
خدا بھی جانتا ہے یہ کہ میرا مدعاتم ہو

اگر ہو جستجو اپنی تو میرے پاس اآجانا
کہ میرے دل کی گہرائ میں‌ااآکر دیکھنا تم ہو

نہیں معلوم کہ قسمت بھی میں‌تم کو کہوں‌کیسی
عطا ہوتو عطا ہو تم ،خطاہو تو خطا تم ہو

محبت کوئی رستہ ہے تو منزل ہو تم ہی اس کی
محبت کوئی منزل ہے تو اس کاراستہ تم ہو

ہماری دھڑکنیں‌یہ کہتی جاتی ہیں‌تہہ دل سے
میں‌تم سے ااآشنا ہوں‌اور مجھ سے اآشنا تم ہو

محبت میں‌شکایت تو نہیں‌پر تم سے کہنا ہے
میری چاہت کا سرمایہ ہو لیکن بے وفا تم ہو

کہ اب تو خود کو بھی دیکھے ہوئے مدت ہوئی جاناں
نہ جانے ااآئینے میں‌تم ہو یا کہ ااآئینہ تم ہو

نہ شکوہ ہو تمہیں‌میری محبت میں‌ملاوٹ کا
تم ہی ہو دل میں خون دل سے میں نے لکھ دیا تم ہو
زیشان کمال شان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 08:42 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظم “ تم ہو“

بہت اچھے زیشان بھائی لیکن اس کی جگہ یہاں نہیں ہے میں اسے شعر و شاعری والے سیکشن میں منتقل کررہا ہوں۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 09:04 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نظم “ تم ہو“

بہت خوب بھائی اچھی شاعری ہے
عدنان بھائی آپ نے اچھا کیا جو موضوع کو منتقعل کر دیا
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وفا, چاہت, منتقل, معلوم, بھائی, جواب, خون, دل, زندگی, شاعری, شعر, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger