واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نعت رسول ﷺ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 08:42 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نعت رسول ﷺ

نعت رسول ﷺ

حواس و ہوش سنبھالوں تو نعت لکھوں نا !
میں اپنے آپ میں آلوں تو نعت لکھوں نا!
نبی کے ساتھ ، صحابہؓ کو جو رہی نسبت
میں اس کے رمز کو پالوں تو نعت لکھوں نا
نبی کے عشق میں ڈوبا ہوا ہو جس کا دل
اس اہلِ دل کی دعا لوں تو نعت لکھوں نا
نبی کا لمسِ قدم پانے والے ذرّوں کو
پلک پلک میں اٹھالوں تو نعت لکھوں نا
نبی کی شان میں جن شاعروں کی نعتیں ہیں
میں اُن کے پاﺅں دبا لوں تو نعت لکھوں نا
نبی کے طور ، نبی کے طریقِ احسن پر
قدم ذرا سے جمالوں تو نعت لکھوں نا
نبی کا چاہ میں مثلِ اویس قرنی میں
گر اپنے دانت گرالوں تو نعت لکھوں نا
نبی کی سنت امرونہی کے سانچے میں
جو قول و فعل کو ڈھالوں تو نعت لکھوں نا
نبی کی نعت کی توفیق بھی سعادت بھی
خدائے پاک سے پالوں تو نعت لکھوں نا
نقیب! روضہ¿ اطہر کی خاک کے صدقے
دل و نظر کو اُجالوں تو نعت لکھوں نا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
Adeeba (24-10-09), فاروق سرورخان (14-10-09), فخر بٹ (14-06-11), حیدر Rehan (16-06-11), عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:32 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-06-11)
پرانا 22-10-09, 08:49 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:02 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خاتم الا نبیا رحمت دو جھاں حامی بے کساں شافع عاصیاں
نور کون و مکاں ناز روحانیاں غیرت قد سیاں فخر پیغمبراں
ذات پر جس کی اتمام نعمت ہوا ساتھ ھی ختم دور نبوت ھوا
ھر شرف آپ ھی کو ودیعت ھوا قاسم کوثر و سلسبیل وجناں
جسکے وصف صباحت میں گرم سخن لالہ وگل حنا یا سمین نسترن
روئے اقدس سے کرتے ھین کسب ضیا انجم ومہ قوس قزح کہکشاں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-06-11)
پرانا 14-06-11, 05:07 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اک لمحہ ان کی یاد سے غفلت ھے معصیت
آٹھوں پہر تصو ر جا نا ں چاھئے
جب پی لیا ھے بادہ حب نبی کا جام
پھر اس کے بعد ہوش میں آنا نہ چاھئے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (16-06-11)
پرانا 14-06-11, 06:29 PM   #6
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ
مانشاءاللہ بہت خوب صورت نعت ہے بھائی
شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-06-11, 03:50 PM   #7
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نعت
کچھ ظلم نے شعلے بھڑکاے کچھ کفر نے فتنے پیھلاے
سینوں میں عداوت جاگ اٹھی انساں سے انساں ٹکراے
پامال کیابرباد کیا کمزور کو طاقت والوں نے
جب ظلم وستم حد سے گزرے تشریف محمد لے آے
تہذیب کی شمعیں روشن کیں اونٹوں کےچرانے والوں نے
کانٹوں کو گلوں کی قسمت دی ذروں کے مقدر چمکاے
اللہ سے رشتے کو جوڑا باطل کے طلسموںکوتوڑا
خود وقت کے دھاروں کوموڑا طوفان میں سفنے تیراے
تلوار بھی دی قرآن بھی دیا دنیابھی عطا کی عقبی بھی
مر نے کو شھادت فرمایا جینے کے طریقے سمجھا ے
عورت کو حیا کی چادر دی غیرت کا غا زہ بھی بخشا
شیشوں میں نزاکت پیدا کی کردار کے جو ھر چمکاے
تو حید کا دھارا رک نہ سکا اسلام کا پر چم جھک نہ سکا
کفار بھت کچھ جھنجلاے شیطان نے ھزاروں بل کھاے
اے نام محمد صل علی ماھر کے لے تو سب کچھ ھے
ھونٹوں پہ تبسم بھی آ یا آنکھوں میںبھی آنسو بھر آے
از ماھر القادری
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (16-06-11), حیدر Rehan (16-06-11), سیفی خان (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 08:51 PM   #8
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فخر, کوثر, کرتے, گرم, پاک, قاسم, قد, قدم, نظر, نعمت, مکاں, بے, حنا, حامی, ختم, دور, دل, دعا, رحمت, ساتھ, سخن, ضیا, عشق, غیرت, صباحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اطاعت رسول اکرمﷺ ahadar002 ایمان 0 06-10-10 01:51 PM
نعت رسول مقبول مسافر متفرقات 2 11-10-09 12:53 PM
جماعت اسلامی کا 15نومبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:12 PM
در نعت رسول خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 3 12-09-07 01:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger