|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() تقاضہ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،کرے کوئی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھی اس کی ضد کہ میں جاؤں اُسے مناؤں
مجھے یہ وہم تھا کہ وہ بلائیں گے کسی روز |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حسن قادری (15-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پیر جی ایک سوال ہے کیا نقاب اٹھانا یا الٹنا لکھنا ٹھیک ہے کیونکہ یہ باتیں گھونگٹ کے ساتھ تو ہو سکتی ہیں
ہاں نقاب ہٹایا جا سکتا ہے کیا خیال ہے اس بارے میں کیونکہ میں نے کبھی سوچا نہ تھا اس نظم بھی جب 1998 یا 2002 میں لکھی تھی تو گھونگٹ کی جگہ نقاب ہی استعمال کیا تھا پر جب پاک نیٹ پہ شئیر کی تو گھونگٹ کر دیا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (14-11-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرید جی۔ میرے جہے پوٹھوہاری نوں کی پتہ اردو دی نگری دا، کیوں کہ یہ زباں تو آتے آتے آتی ہے
اردو کے بابوں کی شاعری کا جائزہ لے لیتے ہیں، اگر وہ استعمال کرتے ہیں تو ہمارے لیے بطور دلیل کافی ہو گا جوش ملیح آبادی کہتے ہیں جَلا کے میری نظر کا پردہ، ہٹا دی رُخ سے نقاب تُونے چراغ اُٹھا کر، مرے شبستاں میں رکھ دیا آفتاب تُونے اسی طرح ایک اور شعر ہے رخ سے نقاب اٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی ماحول کو تلاوتِ قرآں کیئے ہوئے اس طرح کے اشعارسے لگتا ہے کہ رخ سے نقاب اٹھ سکتا ہے ۔ اس لیے اس کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں اور میرے خیال ہے کہ شاعری کسی بھی معاشری، رسم و رواج اور رہن سہن کی عکاس ہوتی ہے اس لیے اشعار میں میں گھونگھٹ اور نقاب کا استعمال اسی حساب سے کیا جاتا ہے۔ جو گھونگھٹ لٹکاتے ہیں وہ وہی استعمال کرتے ہیں اور ہمارے ہاں چونکہ نقاب عام ہے اس لیے یہی استعمال ہوتا ہے۔ یہ میری رائے ہے۔ باقی شافریشہ بھائی ہی درست رہنمائی کر سکتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حسن قادری (14-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
گھونگٹ اُٹھانے سے بات دور تک چلی جائے گی
لہذا نقاب ہی ٹھیک ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حسن قادری (14-11-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گھونگھٹ کا استعمال ایک خاص وقت کے لیے ہے جب کہ نقاب عمومی حالت ہے
اس لیے گھونگھٹ اٹھانے والا کوئی اور ہوتا ہے اور نقاب اٹھانے کی گزارش صاحبہ نقاب سے کی جاتی ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (14-11-11), حسن قادری (15-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
لیں جی پیر جی پرانے صفحات کو کسی شعر کے لیے کھنگال رہا تھا کہ اس میں سے ایک غزل میں یہ شعر برآمد ہوگیا لہذا ہماری زندگی کا حصول ہے جو کام ہم خود کرتے ہیں وہ کام دوسرے کریں تو بلاوجہ اعتراض نہیں کرتے لہذا ہم اپنا اعتراض واپس لیتے ہیں اب چاہے کوئی نقاب اٹھائے یا ہٹائے ہم اعتراض نہیں کریںگئے
مندرجہ ذیل شعر کاغذ پہ اٹھا کے ساتھ ہی تھا پر جو اعتراض دوسروں پہ کیا ہے وہ ہم پہ بھی تو لاگو ہوتا ہے اس لیے پہلے اس کے حسن میں کتنی سادگی تھی یاسر
ہٹا نقاب چہرےسے تو اب کچھ اور ہی سچائی ہے Last edited by محمد یاسرعلی; 14-11-11 at 04:20 PM. |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (15-11-11) |
![]() |
| Tags |
| clap, ہے،, کوئی, گے, پہ, پیر, پاک, وہم, نقاب, نظم, اُسے, اٹھانا, اپنی, استعمال, بلائیں, تمنا, جگہ, جاؤں, خوب, خود, روز, زبردست, سکتی, سوال, ضد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|